دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
🔥🔥اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں🔥🔥
اصل میں تو انسان بدل جاتے ہیں وقت تو اک بہانہ ہے 🙂
تم غرور میں بات کرتی ہو😒
۔۔ماھی۔۔
🙏🏻چلو یہی مہربانی بات تو کرتی ہو💔
تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔
تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتااس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا 🔥💔
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں کہ اس بدنصیب کا کوئی نہیں 💔
SILENT LOVE
دل سے نکل تو جائیں گے ہم
بہت یاد آئے گا یہ گھر پرانا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
''جو زرا سی پی کے بہک گیا
اسے میکدے سے نکال دو۔۔❤
صاحب حالات جب گھیر لیتے ہیں ،،،
تو اپنے بھی نظریں پھیر لیتے ہیں ،،،
خیریت نہیں پوچھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبر سب رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤️😌