خیریت نہیں پوچھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبر سب رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤️😌

میں جو کہتا تھا کہ عشق میں کیا رکھا ہے
اِک ہیر نے مجھے را نجھا بنا رکھا ہے۔
وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
میں جو کہتا تھا کہ عشق میں کیا رکھا ہے
اِک ہیر نے مجھے را نجھا بنا رکھا ہے۔
وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
خیریت نہیں پوچھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبر سب رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤️😌
آری ملے گی صاحب؟
رات _____کاٹنی ہے
🔥🔥اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں🔥🔥
لوگوں کو آہ لگتی ہے____!
تجھے میرا صبر لگے گا____💔
روٹھنے سے کیا ہو گا__؟؟🔥
آؤ مل کر معذرت کر لیں__💕
مُـــوت بَـــرحَــق ہے،
تو۔۔۔۔۔
یادوں کـو کُــیوں نہیں آتــی؟؟
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
تین ہی تو مسئلے ہیں میرے
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے🔥
تین ہی تو مسئلے ہیں میرے
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے🔥
تجھے مل گے تیرے معیار کے لوگ 💔
میری غریبی میری محبت کی قاتل نکلی 💔💔💔💔💔💔
''جو زرا سی پی کے بہک گیا
اسے میکدے سے نکال دو۔۔❤
صاحب حالات جب گھیر لیتے ہیں ،،،
تو اپنے بھی نظریں پھیر لیتے ہیں ،،،
تیرے بدلنے کا کوئی دکھ نہیں۔۔۔!!!
اپنے "اعتبار" پر شرمندہ ہوں۔۔۔!!!
جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀ 😁😜🙏😂😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain