Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

عشق میں شرک اور محبت میں بیوفائی کی معافی نہیں ہوتی۔۔۔!!!

Rajpoot
 

حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر_____
غور کرنے سے بچ رہا ہُوں میں_____
جون ایلیا🔥

Rajpoot
 

نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
سر کار

Rajpoot
 

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔۔۔!!!
میرے جینے سے کچھ ہوا کیا۔۔۔؟؟؟

Rajpoot
 

ایک شام________اور ﮈھل گی!___
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر!___💔

Rajpoot
 

مُرشد ہمارے درد پہ فقط واہ کی گئ
مُرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا

Rajpoot
 

اُجلے کپڑے ، اچھے کھانے ، مہنگے جوتے ، اونچے گھر_
کالے دل ، میلے من ، سستے شوق ، جھوٹے لوگ__

Rajpoot
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉

Rajpoot
 

تمھیں خبر نہیں ہے جاناں۔۔۔!!!
دل اس بار ٹوٹا نہیں مر گیا ہے۔۔۔!!!

Rajpoot
 

عشق میں شرک اور محبت میں بیوفائی کی معافی نہیں ہوتی۔۔۔!!!

Rajpoot
 

تمھیں خبر نہیں ہے جاناں۔۔۔!!!
دل اس بار ٹوٹا نہیں مر گیا ہے۔۔۔!!!

Rajpoot
 

اچھے نے اچھا اور برے نے برا سمجھا..
جس کا جتنا ظرف تھا اس نے اتنا سمجھا..

Rajpoot
 

کچھ مر سا گیا ہے اندر صاحب___!!
دل اب حسرتیں نہیں کرتا

Rajpoot
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Rajpoot
 

مُرشد ہمارے درد پہ فقط واہ کی گئ
مُرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا

Rajpoot
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉

Rajpoot
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Rajpoot
 

مُرشد ہمارے درد پہ فقط واہ کی گئ
مُرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا

Rajpoot
 

*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*

Rajpoot
 

پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!🔥🙂💔