ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔ 💔
🎸جــــــــوگنJogan🎸
یہ دنیا نہیں ہے میرےپاس توکیا😕
میرا یہ بھرم تھامیرےپاس تم ہو😒
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا 🔥
وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
💯💯👌
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔
آثار بتا رہے ہیں موت جوانی میں ہوگی__🙂
❣🤲🏻 🌙۔
*جینے والو کی قدر کیجیۓ*
*مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا....!!!*
*❣دبستان ادب 🌙*
شکر ہے تُو نے کھول دی آنکھیں,..
ورنہ اندھا تھا اعتبار میرا🔥💔
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
بڑی حسین زندگی تھی جب کسی سے نہ محبت تھی نہ نفرت تھی..😞
زندگی میں اک ایسا موڑ آیا کہ محبت ایک سے ھوئی اور نفرت دنیا سے ھو گئی.💔
تم " میرا غلط فیصلہ تھی " بس اس سے آگے مجھے کچھ نہیں کہنا... 💔🔥
ھم کیا جانیں دُکھ کی قیمت
ھم کو سارے مُفت ملے ھیں
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
ھم کیا جانیں دُکھ کی قیمت
ھم کو سارے مُفت ملے ھیں
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
میں بھی کتنا عجیب ہوں اتنا عجیب کے خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں۔۔اا

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے ،،،
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے ..!!
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر
اٌس سے ملنے کو کبھی ۔۔۔۔۔ دل نہیں مانا اپنا!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain