آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر
اٌس سے ملنے کو کبھی ۔۔۔۔۔ دل نہیں مانا اپنا!!!
کاش میں مر جاؤں تمہارے سامنے!!💔
اور تو روتا رہے ہاتھوں کو جوڑ کر
کیجیۓاپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آپ کو کم بتایا گیا ہے
میں تو زیادہ بُرا ہوں
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
💯💯👌
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
❣🤲🏻 🌙۔
*جینے والو کی قدر کیجیۓ*
*مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا....!!!*
*❣دبستان ادب 🌙*
یہ کون ہم پہ تبصرے کر رہا ہے🤔
یہ کون ہے جو اپنی اوقات بھول گیا🖕
#
