عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
جس تن لگے😢اوہ ای جانے😣 اور نہ جانے کوئی 🙏
نہ خیال تیرا_______💯
نہ چاحت تری______🔥
تو بھاڑ میں جا _____😏
یحی اقاوت تری_____✌
#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤
*اکیلے کِس طٙرح حٙل کریں؟*
=
=
*عِشق اِجتماعی مٙسئلہ ہے۔#بابا 💔*
سنو۔۔۔!!
میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤں۔
تو تم میرا اعتبار مت کرنا💯🔥
*کون سوتا ہے کون روتا ہے*
*رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا*😢😢😢💔
سنو۔۔۔!!
میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤں۔
تو تم میرا اعتبار مت کرنا💯🔥

چھوٹی" سی "زنـدگــی" نے "بـــڑا "سبـــق "دیا "
رشتہ"سب"سے"رکھو"لیکن"امید"کسی"سے"نہیں...!
خدا جب عشق دیتا ہے 💯
تو عقلیں چھین لیتا ہے 🔥


بے وفاوں کی محفل لگے گی آج 🚶💔
وقت پر آجانا مہمان خصوصی ہو تم........
💔💔💔💔💔💔
اپنے کردار پہ ڈال کر پردہ اقبال
ہر شخص کہ رہا ہے زمانہ خراب ہے





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain