*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔*
😢😥
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔*
لعنت ہو ایسے سکون پر 💔
جو کبھی تمہیں اپنا سوچ کر ملتا تھا 🔥💯
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
مت پوچھ کیسے لگتے ہو
براہِ راست دل پہ لگتے ہو
🖤❤
تم زندگی کی وہ کمی ہو💗💖
جو زندگی بھر رہے گی 💖💔
خدا جب عشق دیتا ہے 💯
تو عقلیں چھین لیتا ہے 🔥
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا❗
(جون ایلیاء)
دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ..
آج کل آپ سے خفا هوں میں..
💔اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 🥀
💔ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے.. 🥀
کر گیا نا عشق برباد---!!
اور کرو حمایت محبت کی---!!
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا❗
(جون ایلیاء)
دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ..
آج کل آپ سے خفا هوں میں..
دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں____!!💔🔥
-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_