Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

#مثال_دے_کر_نہیں💯
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥

Rajpoot
 

-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_

Rajpoot
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐

Rajpoot
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
#🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚🌚

Rajpoot
 

مجھے لگتا تھا کہ....🙄
اُسے محبت ہے مجھ سے!🥀
کہا نا!!۔۔۔۔ صرف مجھے لگتا تھا....💔🙂

Rajpoot
 

#مثال_دے_کر_نہیں💯
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥

Rajpoot
 

میری موت کی تاریخ مقرر ہوگئ ہے
سنا ہے اس سال نکاح ہے اس کا💔

Rajpoot
 

❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊

Rajpoot
 

*خلوص سے خالی لوگوں کے ساتھ تعلق زیادہ دیر تک نہیـں چل سکتا .....!!!*💞💞💞

Rajpoot
 

دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ..
آج کل آپ سے خفا هوں میں..

Rajpoot
 

#وقت_برا________نہیں_ہوتا💗
#بس_کچھ_لوگ_وقتی_ہوتےہیں۔

Rajpoot
 

جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہیم نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
®

Rajpoot
 

کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے
®

Rajpoot
 

تم ابھی طالب علم ہو مت پڑو عشق کے چکروں میں.
یہ خوبصورت تتلیاں نازک پھولوں کا بہت نقصان کرتی ہیں.

Rajpoot
 

جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہیم نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
®

Rajpoot
 

وقت اچھا ہو تو آپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے..،، اور اگر
وقت خراب ہو تو مذاق بھی غلطی بن جاتا ہے..!!🌹

Rajpoot
 

تم ابھی طالب علم ہو مت پڑو عشق کے چکروں میں.
یہ خوبصورت تتلیاں نازک پھولوں کا بہت نقصان کرتی ہیں.

Rajpoot
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥

Rajpoot
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔

Rajpoot
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے. جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے ....
🔥💔🔥