کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
_________جانی_____
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے
جو کر گیا دغا اس کی برائی کیوں۔
ہم نے بھی تو اس کی خاطر لوگوں سے دغا کیا تھا۔
جو کر گیا دغا اس کی برائی کیوں۔
ہم نے بھی تو اس کی خاطر لوگوں سے دغا کیا تھا۔
#وقت_برا________نہیں_ہوتا💗
#بس_کچھ_لوگ_وقتی_ہوتےہیں۔
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
شہنشائی نہیں ہم کو فقیری دے مولا
دنیا پر نہیں اک دل پے راج کرنا ہے❤
وقت مہربان ہے تم پر ................🖤
تم کر سکتے ہو بے رخی صاحب.................💔
کہیں میں ختم نا کردوں سفر اذیت کا...
کہیں میں پھینک نا دوں مار کر خود کو...
😢💔
نیند کیا آئے گی فرازؔ
موت آئی تو سولیں گے۔
کوئی علاج بتائے مجھ لا علاج کا...
میں ٹھیک ہوں مگر ٹھیک نہیں ہوں...
😢💔
*ملتا رہا وہ خواب میں کتنے خلوص سے* ۔۔۔
*آنکهیں کهلیں تو خواب کی تعبیر ہم نہ تهے .*
منافق نہیں ہوں، مکار نہیں ھوں۔۔۔
اس لیے شاید۔۔۔
کسی کا یار نہیں ھوں
تم ذہنی غلام ہو اس شخص کے
جس پر تم دل ہار بیٹهے ہو...!
#RaNjha 💞
ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
غمِ فِراق کا مارا ہُوں میں
جِیت کر پِھر اُسے ہارا ہُوں میں
جو تیری تلاش میں گم ہوئے
کبھی ان دنوں کا حساب کر