!!____نگاہوں میں ابھی تک ___دوسرا چہرا نہیں آیا____!!
-
-
!!____بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا___ تمھارے لوٹ آنے کا____!!
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
لوگ زندہ ہے 🔥
رشتے مر گئے ہیں 🌚
_💔
تا عُمر غلام رہیں گــــــــــــــــــــــــے
صاحــــــــــــــــب
ہے کوئ جو اُن سے مِلا دے
👉
*نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب*
*وہ جو عشإ پڑھتے ہی سو جاتا تھا💔*
تیرے عشق سے پہلے_
مشہور تھیں انائیں میری_
💔🔥
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب :
🍂
"بدلے تو ابھی باقی ہیں.. 🌚🔥💜
ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے۔
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
شطرنج جیسا سب کا پیار
چال پہ چال، چال پہ چال
"مرشد"🔥
شہنشائی نہیں ہم کو فقیری دے مولا
دنیا پر نہیں اک دل پے راج کرنا ہے❤
ساڈے سوہنے پنجاب دا نظارہ
ایک دن بارش تے دس دن گارا🤩😂
تیرے عشق سے پہلے_
مشہور تھیں انائیں میری_
💔🔥
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕 ━────
ﭘﻬﻮﻟﻮﮞ ﺟﯿﺴﮯ ﻫﯿﮟ ________ ﻫﻢ🔥
ﺗﻢ ﺟﺐ ﺑﻬﯽ ﺩﯾﮑﻬﻮ ﮔﮯ ﻣﮩﮏ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ 💞💝💝
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی
💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕