Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣

Rajpoot
 

تیرے عشق سے پہلے_
مشہور تھیں انائیں میری_
💔🔥

Rajpoot
 

تیرے عشق سے پہلے_
مشہور تھیں انائیں میری_
💔🔥

Rajpoot
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Rajpoot
 

ساری عمر مولوی صاحب نے قبر کے عذاب سے ڈرایا
اب جا کے خان نے بتایا کہ قبر میں سکون ملتا ہے

Rajpoot
 

تیرے یوں دور جانے سے ہم بکھرنے لگے ہیں💔اک بار بتا دو میرا جرم کیا ہے

Rajpoot
 

آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے💞

Rajpoot
 

آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے💞

Rajpoot
 

💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕 ━────

Rajpoot
 

😑تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ھے
میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ھے

Rajpoot
 

وقت بہا کر لے جاتا ہے---- نام و نشان مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
#✌🏻🤒♥

Rajpoot
 

نئے کردار آتے جا رہے ہیں
مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے

Rajpoot
 

سوچ کر "دل" توڑا 💔 کرو "صاحب"
ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی۔۔۔

Rajpoot
 

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا
جب جوان ہوۓ تو بچپن ایک زمانہ تھا

Rajpoot
 

جنازه__پڑها__بهى__تو__غيروں__نے__پڑها
جن_كےليے_جان_دى_وه_ره_گئے_وضو_کرتے_کرتے..!💘

Rajpoot
 

یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!!
اقبال
کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!

Rajpoot
 

سوچ کر "دل" توڑا 💔 کرو "صاحب"
ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی۔۔۔

Rajpoot
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤
13 pyar 87

Rajpoot
 

بس اب ختم تیری کہانی
بیٹا
اب میرے قسے چلے گے
شہر تیرا ہو گا
سکے ھمارے چلے گے

Rajpoot
 

Usko Bhol Jane Ki Qasam Khaty To Hain...!
.
""Rao""
Pehle Anso Aty Hain....
Phr Yaad Atii Hai....
Aur Phir Qasam Toot Jati Hai.....
Rao Awais