Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں لوگ !!
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں
💔👌🔥

Rajpoot
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا

Rajpoot
 

تیری صورت میں مرشد فنـــا ھو گیا
جو تھا پردے میں جلوہ نمـــا ھو گیا

Rajpoot
 

·
*" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".*
*_______.اے دوست._______*
*" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی*🔥

Rajpoot
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

Rajpoot
 

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا
جب جوان ہوۓ تو بچپن ایک زمانہ تھا

Rajpoot
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔

Rajpoot
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

Rajpoot
 

juma Mubarak

Rajpoot
 

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا
جب جوان ہوۓ تو بچپن ایک زمانہ تھا

Rajpoot
 

میں نے کانٹوں کو بھی چھو کر بتایا اسے....!!!
ایسے چبھتا ہے ترا بدلہ ہوا لہجہ مجھے.....!!!

Rajpoot
 

جنہیں قسمت بدعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے

Rajpoot
 

عزت نفس جس سے مجروح ہو
میں نے ایسی دوستی سے کنارہ کیا

Rajpoot
 

عزت نفس جس سے مجروح ہو
میں نے ایسی دوستی سے کنارہ کیا

Rajpoot
 

میرے اور اُس کے درمیاں نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ

Rajpoot
 

جنہیں قسمت بدعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے

Rajpoot
 

کم سمجھتا تو کوئی بات نہ تھی
اس نے کمتر سمجھ لیا تھا مجھے

Rajpoot
 

میں تمہیں ہر درد معاف کر دیتا ہوں
تم بس میرے دل سے اپنی "محبت" مٹا دو

Rajpoot
 

حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں

Rajpoot
 

میں تمہیں ہر درد معاف کر دیتا ہوں
تم بس میرے دل سے اپنی "محبت" مٹا دو