Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

میں تمہیں ہر درد معاف کر دیتا ہوں
تم بس میرے دل سے اپنی "محبت" مٹا دو

Rajpoot
 

حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں

Rajpoot
 

دیکھ کر حُسنِ بتاں شانِ خدا یاد آئی
کفر کی وجہ سے کامل ہوا ایمان اپنا

Rajpoot
 

دیکھ کر حُسنِ بتاں شانِ خدا یاد آئی
کفر کی وجہ سے کامل ہوا ایمان اپنا

Rajpoot
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا

Rajpoot
 

تیری صورت میں مرشد فنـــا ھو گیا
جو تھا پردے میں جلوہ نمـــا ھو گیا

Rajpoot
 

·
*" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".*
*_______.اے دوست._______*
*" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی*🔥

Rajpoot
 

تعلق ٹوٹ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے
مینٹل

Rajpoot
 

وہ شخص مر چکا جسے پوچھتے ہو تم
صاحب
اس کو کسی کی یاد نے زندہ جلا دیا

Rajpoot
 

زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں لوگ !!
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں
💔👌🔥

Rajpoot
 

ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥

Rajpoot
 

ایک شام________اور ﮈھل گی!___
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر!___

Rajpoot
 

ایک شام________اور ﮈھل گی!___
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر!___

Rajpoot
 

میں پاؤں👣 دھوکے پیوں💦 یار بن کے جو آئے
💯🤨منافقوں کو تو میں منہ لگنے والا نہیں

Rajpoot
 

فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی،
صاحب
آسائشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں؟
🙏🙏🙏

Rajpoot
 

🍁▪جو گزر جائے تیرے پہلو میں
ہم کو اتنی حیات کافی ہے۔۔۔۔۔▪🍁

Rajpoot
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤

Rajpoot
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

Rajpoot
 

سوچتا ہوں کہ اس سے بچ نکلوں
بچ نکلنے کے بعد کیا ہو گا
ثروت حسین

Rajpoot
 

سوچتا ہوں کہ اس سے بچ نکلوں
بچ نکلنے کے بعد کیا ہو گا
ثروت حسین