زمانے کے سامنے_💓___ھماری کوئی ذات نہیں
لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں.
کچھ گریزاں بھی رہے ہم خود سے
کچھ کہانی بھی المناک رہی
مینٹل
کچھ گریزاں بھی رہے ہم خود سے
کچھ کہانی بھی المناک رہی
مینٹل
اب وہ ہرجائی کسی اور کو کہتا ہوگا
تُو میری جان ہے، بَھلا تجھ کو بُھلا سکتا ہوں
صاحب
خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی
اس دور میں جینا ہے تو کُہرام مچا دو
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری
پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا
مینٹل
میرے لئے کوئی ایک
بات؟ دعا؟ پیغام؟ مشورہ؟ شکوہ؟
مینٹل
ایک چپ میں ہزار سکھ پائے
تھک گیا تھا میں شور کر کے
جب میسر ہے ہجر کی لذت
کون ترسے وصال کو تیرے
مینٹل
کبھی تیرا مجھے چھوڑ جانا
ناممکن ہوا کرتا تھا
مینٹل
تعلق ٹوٹ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے
مینٹل
وہ شخص مر چکا جسے پوچھتے ہو تم
صاحب
اس کو کسی کی یاد نے زندہ جلا دیا
میں خود اقرار کر لوں گا کہ میں نے جان خود دی تھی
سرِ محشر بھلا تم کو پریشاں کون دیکھے گا
مینٹل
میرا یہ بھرم تھا
میرے پاس تم ہو
مینٹل