ہم بھی غالب کی طرح کوچہءِ جاناں سے
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال
صاحب
رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے……!!!!!!!
جب سے تم نے ہٹا لیے بازو ۔۔
سر کے نیچے سوال رکھے ہیں ۔۔
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
محکمہ موسمیات☻
👈ہمیں خود پر یقین ہے ۔۔۔۔صاحب 💯
👍ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا🔥🔥
ﻋﻤﺮ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮨﮯ💥🔥
صاحب
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟ
چائے پینے کے ساتھ اگر فون پر بات کرو تو😎
بندہ تین چار فیکٹریوں کا مالک لگتا ہے🤓😌😛
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,؟
#
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے 💔
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔😔
جب سے تم نے ہٹا لیے بازو ۔۔
سر کے نیچے سوال رکھے ہیں ۔۔
پوچھتے کیا ہو زندگی کے دکھ
تمہیں حلقے نظر نہیں آتے ؟؟؟
🌷ﮬﻢ #ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻨﮩﺎ #ﻟﻮﮔﻮﮞ______ﮐﺎ:🥀
🥀.#ﺟﯿﻨﺎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ #ﻣﺮﻧﺎ______ﮐﯿﺎ🥀
😑 🤔 😢 🤔 😴
🥀ﺁﺝ ﺗﯿﺮﮮ #ﺩﻝ #ﺳﮯ______ﻧﮑﻠﮯ*
🥀ﮬﯿﮟ ﮐﻞ ﺩﻧﯿﺎ #ﺳﮯ________ﻧﮑﻞ🕴🕴
🌷!.....#ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ🚶♂🥀
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔🙏😢
*~꧁🆂ᏺᷝᴀᷧⲕᷟℰℰℒ꧂~*✍
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
