Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔

Rajpoot
 

جب سے تم نے ہٹا لیے بازو ۔۔
سر کے نیچے سوال رکھے ہیں ۔۔

Rajpoot
 

پوچھتے کیا ہو زندگی کے دکھ
تمہیں حلقے نظر نہیں آتے ؟؟؟

Rajpoot
 

لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥

Rajpoot
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔🙏😢
*~꧁🆂ᏺᷝᴀᷧⲕᷟℰℰℒ꧂~*✍
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*

Rajpoot
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Rajpoot
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Rajpoot
 

لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥

Rajpoot
 

میری یاد قیامت ہے ۔۔
۔
۔
یاد رکھنا ،آئے گی ضرور..

Rajpoot
 

ہم کو ُالفت نہ زندگی سے تھی
صاحب
پھر بھی زندگی نے ہمیں گزارا ہے

Rajpoot
 

نظر انداز کرتے ہو شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے__؟؟

Rajpoot
 

تم لوگو کو جانتے ہو🔥✔️ 💯
پر لوگ ہمیں جانتے ھے🔥❤️

Rajpoot
 

قتل کرنا ھے پھر مہندی بھرے ھاتھ سے کر
رنگِ الفت بھی رھے خون کی ھولی بھی رھے

Rajpoot
 

جینے کا بس یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے نظر انداز رکھو

Rajpoot
 

عجیب دن ہیں آہستہ آہستہ سب الگ ہوتے جا رہے ہیں
جن کا سوچا بھی نہیں تھا وہ بھی 💔🔥

Rajpoot
 

*زخم* ہیں پر *دکہتے* نہیں. . .!!
-
یوں نا *سمجہو* کے *دکہتے* نہیں. . .!! ❤✌

Rajpoot
 

محبت میں دو طرح کے گنہگار ہوتے ہیں
ایک جو بے وفا ہوتے ہیں
دوسرے وہ جو بے وفا کے لیے روتے ہیں 👏🏻💯
#Mery_pass_tum_ho✔️
مینٹل 🐼🙌🏻

Rajpoot
 

*زخم* ہیں پر *دکہتے* نہیں. . .!!
-
یوں نا *سمجہو* کے *دکہتے* نہیں. . .!! ❤✌

Rajpoot
 

👈ہمیں خود پر یقین ہے ۔۔۔۔صاحب 💯
👍ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا🔥🔥

Rajpoot
 

ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﮨﮯ ہم ﭘﺮ...❤️
ﻣﻮﻻ ﻧﻈﺮﮮ ﺑﺪ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﺎ...❤️