Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
محکمہ موسمیات☻

Rajpoot
 

زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀

Rajpoot
 

تم محبّت کی ______بات کرتے ہو
میں محبّت سے_____ بات کرتا ہو❤

Rajpoot
 

#محبـت__کا__ڈرامـہ_نا_کیجیے
#ہمـت__کیجیے__نفـرت_کیجیے✌

Rajpoot
 

دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔

Rajpoot
 

کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو...!!
تم مِلے ہو____ تو ڈر گیا ہُوں میں...!!

Rajpoot
 

نام نہیں لینا چاہتا۔
لیکن تھے سب مطلبی۔۔💔

Rajpoot
 

"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥

Rajpoot
 

زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀

Rajpoot
 

لالچ کوئی نئی بس شوق وڈے نے🚫
آپ پورے کرنے نے تا ہی گھر چھڈے نے💯
*شوقی مینٹل*🖤

Rajpoot
 

بدن کا لالچ ہوتا اگر تو مل جاتے ہیں لوگ ہزاروں
میں نے ایک شخص کو چنا تھا صرف محبت کے لیے

Rajpoot
 

کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں...

Rajpoot
 

کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆دوست☆ وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔🤨🤨🤨🤨🤨

Rajpoot
 

ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک. 💯

Rajpoot
 

ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉 جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌💞

Rajpoot
 

اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا 💕
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو😭

Rajpoot
 

اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے
کیسے خود سے نبھا رہا ہوگا؟؟
جون ایلیاء

Rajpoot
 

ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯﻋﺠﯿﺐ،
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ. .........

Rajpoot
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں 🌌
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے

Rajpoot
 

#محبـت__کا__ڈرامـہ_نا_کیجیے
#ہمـت__کیجیے__نفـرت_کیجیے✌