دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔
💔ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🔥
کم سمجھتا تو کوئی بات نہ تھی
Rao shb💔
اس نے کمتر سمجھ لیا تھا مجھے
ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺩﺭﺩ ﺳﮩﻨﮯ ﮐﯽ
ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺪﺩﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
💔💔💔💔 rajpoot باغی #
اُسے کہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہیں آتا.
بہت کچھ دل میں آتا ھے مگر کہنا نہیں آتا...!💓
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ" ﻣﺰﺍﺝ ﭘﮧ "ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ" ﺻﺎﺣﺐ
ﮨﻢ ﭘﮧ "ﺣﮑﻢ ﭼﻼﻧﮯ "ﮐﯽ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ" ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
♠*Rajpoot ﻣﯿﻨﭩﻞ*
زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀
samaj ni arhi damadam pr larki kn he ur larka kn he i am confused😕❓
چھین لوں تجھے دنیا سے یہ میرے اختیار میں نہیں😌
مگر میرے دل سے کوئی تجھےنکال دے❤
یہ کسی کے بس کی بات نہیں🙃
#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔
بات مت کیجئے ان کے وعدوں کی
میں خود شرمنده ھوں اعتبار کر کے ...............!!!💔💔💔💯💯
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھے قسمت اپنی ۔۔۔۔۔۔۔
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیی ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔💔💔
ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!
نفرت ھو یـا محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیـں❤🔥
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں
لالچ کوئی نئی بس شوق وڈے نے🚫
آپ پورے کرنے نے تا ہی گھر چھڈے نے💯
*شوقی مینٹل*🖤
بدن کا لالچ ہوتا اگر تو مل جاتے ہیں لوگ ہزاروں
میں نے ایک شخص کو چنا تھا صرف محبت کے لیے
کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں...
" اے ذندگی تُو ہمیں ضرور نچا ، پر گانے تو اچھے لگا 😁" ______ 🎶🕺🏻۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain