پھر اس کــــــے بعد یہ بازارِ دل نہــــــــیں لگنا۔۔۔
خرید لیجیـــــــــے صاحب غلام آخـــــــری ہے۔۔۔
*اتنی قریب ہو گئی تھی______❤*
*مجھے لگا میری ہو گئی تھی* 💔
میری عمر بھی لگ جائے اسے
میرا دل لگا ہوا ہے جس سے...!!
آپکو کیا خَبر ہماری مُحبّت کی اِنتہا ♥
ہم نے خوابوں میں بھی آپکی مہک پائی ہے♥
تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی
تو مجھے بھوک سے مارے گا معلوم نہ تھا •"💔🙃
___💔🔥🖤
خود کو رکھا ہے اب کہ___ایسی جگہ...!
کوئی ڈھونڈے تو___لاپتہ ہو جائے..💔🔥🙄🙄
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہے ✌
کم ظرف ھے نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯
*تیری بدعا______میں اثر نہیں ہے*
=
=صاحب
*میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں*
*تیری بدعا______میں اثر نہیں ہے*
=
=صاحب
*میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں*