ڈھونڈتے رہ جاؤ گے.......💯
قبر پہ تختی بھی نہیں لگواؤں گا
💔😭
تم سمجھ ہی نہیں پائے،
میں بدل نہیں رہا تھا،
ختم ہو رہا تھا...💔
*تیری بدعا______میں اثر نہیں ہے*
=
=صاحب
*میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں*
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے ___💔😢
ڈھونڈتے رہ جاؤ گے.......💯
قبر پہ تختی بھی نہیں لگواؤں گا
💔😭
تم سمجھ ہی نہیں پائے،
میں بدل نہیں رہا تھا،
ختم ہو رہا تھا...💔
جو گزر جاۓ ترے پہلُو میں
ہم کو اتنی حیات کافی ہے
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
#صـــــــــاحب
ہم سے کیا رونق ہو گی
*بـاہـر ســے تــو رونـق ہــے وہــی آج بھــی لیکـن*
*اس عشق نــے اندر ســـے جـلایا ہــے بہت کـچھ۔*
کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو...!!
تم مِلے ہو____ تو ڈر گیا ہُوں میں...!!
میرے ہمدرد نہ بنو !!!!!
دردسے مر جاوگے!!!!😢😞
🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦🌦
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥
morning 🌦☕☕
good night✨

تم میری آخری محبت تھی
اب جس سے بھی کروں گا تماشہ ہی کروں گا 🔥💯
یہ دُکھ نہیں کہ زمانہ خلاف ھے میرے
رنج یہ ھے کہ میرا یار منافق نکلا۔۔۔۔!!!
💔💔
#مرشد
*لاکھ تو کپڑے بدل ،جوتے پہن ،بال بنا*
*عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے۔۔۔💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain