Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے ___💔😢

Rajpoot
 

مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں
💔🔥

Rajpoot
 

میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں😥
Rajpoot💯💔💔
میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے_💔

Rajpoot
 

میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے 😔
میری آنکھوں کا مسئلہ ہے تو 😪😑
♥🥀

Rajpoot
 

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہے ✌
کم ظرف ھے نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯

Rajpoot
 

میں نے دیکھا ہے توڑ کر خود کو.!
اپنے اندر بھی میں نہیں رہتا.!

Rajpoot
 

یوں کیجئے کہ زہر دیجئے،
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی....
جون ایلیاء

Rajpoot
 

سلجھا ہوا ضرور ہوں مگر.!
الجھنے سے گریز کیجیئے گا.!

Rajpoot
 

• دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی.💔🔥

Rajpoot
 

اے میلے زندگی دے لگدے راہسن
ہزاراں ہوسن محسن نہ ہوسی

Rajpoot
 

بڑا طویل صدمہ تھا 👌💔
تیری مختصر سی محبت کا🔥

Rajpoot
 

ﺍﮮ ﺩﻝ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎ ﭘﺎﮔﻞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﺩﻝ ﻟﮕﺎﻧﺎ
ﻭﻓﺎ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺳﺰﺍ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
.ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

Rajpoot
 

گھاٹے جھلنے پیندے نے،
جے ہووے شوق وفاواں دا۔۔۔

Rajpoot
 

- "ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﭻ ﮐﮩﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﻟﮕﮯ
ﺟﻮ ﺩﻟﯿﻞ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ ﺫﻟﯿﻞ ﮨﻮﮞ
- " ﯾﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺟﮩﻞ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﯾﮩﺎﮞ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ 🖤🔥"

Rajpoot
 

💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

Rajpoot
 

کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن✔
💖💖💖
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں...💯

Rajpoot
 

میرے ہمدرد نہ بنو !!!!!
دردسے مر جاوگے!!!!😢😞

Rajpoot
 

کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن✔
💖💖💖
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں...💯

Rajpoot
 

👎#یہ_عشق_محبت_کچھ_بھی_نہیں_ہوتا_صاحب💔
👫#جو_شخص_آج_تیرا_ہے_کل_کسی_اور_کا_ہوگا🖤

Rajpoot
 

👎#یہ_عشق_محبت_کچھ_بھی_نہیں_ہوتا_صاحب💔
👫#جو_شخص_آج_تیرا_ہے_کل_کسی_اور_کا_ہوگا🖤