Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

کوئی تعلق ہی نہ رہے
جب کہ سبب بھی باقی ہو
جون ایلیا

Rajpoot
 

👎#یہ_عشق_محبت_کچھ_بھی_نہیں_ہوتا_صاحب💔
👫#جو_شخص_آج_تیرا_ہے_کل_کسی_اور_کا_ہوگا🖤

Rajpoot
 

میرے ہمدرد نہ بنو !!!!!
دردسے مر جاوگے!!!!😢😞

Rajpoot
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Rajpoot
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Rajpoot
 

تیرے پاس ہی ہو گا زرا پھر سے دیکھ
مرے سینے سے دل اخر گیا تو گیا کہاں

Rajpoot
 

میں تمہیں اتنا یاد آؤ گا💯
ہچکی آنے پہ خون آئے گا 💔
💯💯💯💯💯💯💯💯💯🙏🔥

Rajpoot
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

Rajpoot
 

night 😴😴

Rajpoot
 

کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔

Rajpoot
 

امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے💯💯✔

Rajpoot
 

یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔

Rajpoot
 

- سب کہتے ہیں خوش ہوں میں
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚

Rajpoot
 

پرواہ نہیں زمانہ خلاف رہے👎🏻💪🏻
دعا کرنا خدا ہمیشہ ساتھ رہے🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Rajpoot
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥

Rajpoot
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤

Rajpoot
 

شکریہ

Rajpoot
 

صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری یاد ۔
گناہِ کبیرہ ہی سمجھ لی آپ نے

Rajpoot
 

اے موت آجا 💔
تیرا انتظار ھے 💔
ذندہ تو ھوں 💔
ذندگی کا ارمان لۓ بغیر💔

Rajpoot
 

جو بھی ملا سبق دے گیا -!!
زندگی میں ہر شخص ہی استاد نکلا