دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا خود کو فدا نہیں کیا
آ گئے آپ کے آستانے پہ ہم
اب بری کیجئے یا بھلی کیجئے...!!🖤💯😏
وقت آنے پر اڑان تھام دیں گے
کچھ پرندے اپنی اوقات سے زیادہ اڑنے لگے ہیں
🔥
میی تمہیی روز یاد کرتا ہوں!
کیا تمہیی ہچکیاں نہیی آتی ؟؟
وہ اب تک انتظار کر رہا میرا
اور میرا دل اب تک پِگلا نہیں
*مجھے اُلفت تجھی سے ہے وارنہ✌🏻*
*لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں 🌚🥀*
صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری یاد ۔
گناہِ کبیرہ ہی سمجھ لی آپ نے
آ گئے آپ کے آستانے پہ ہم
اب بری کیجئے یا بھلی کیجئے...!!🖤💯😏
"-کسی کو دُکھ دینا ایک قرض ہے جو آپ کو کسی اور کے ہاتھوں واپس ملے گا-'' 🔥💯
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔
جون ایلیا
جو بھی ملا سبق دے گیا -!!
زندگی میں ہر شخص ہی استاد نکلا
دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا خود کو فدا نہیں کیا
آ گئے آپ کے آستانے پہ ہم
اب بری کیجئے یا بھلی کیجئے...!!🖤💯😏
وقت آنے پر اڑان تھام دیں گے
کچھ پرندے اپنی اوقات سے زیادہ اڑنے لگے ہیں
🔥
سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔
#💯💔
قطرہ قطرہ جو ٹپکتا ہے تیرا غم مجھ میں،_💕
میں کسی روز تیرے درد سے بھرجاؤنگا، مر جاؤنگا۔_💔
کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی
"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"🚬😂😂😂🙈
جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی💔💔
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی
💔💔💔
زمیں سے اٹھیں گے آسماں ھوں گے؛؛؛ا
ھم جیسے لوگ زمانے میں پھر کھاں ھوں گے؛؛؛ ااا؛؛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain