Damadam.pk
Rajput-Bhatti-007's posts | Damadam

Rajput-Bhatti-007's posts:

Rajput-Bhatti-007
 

بیگم۔۔سنیےیہ خوشیاں کیا چیز ہوتیں ہیں؟
شوہر۔۔پتہ نہیں میری تو شادی جلدی ہو گئی تھی

Rajput-Bhatti-007
 

میں نے تعویذ دھاگہ شروع کر دیا ہے😌
کسی کو کوئی پریشانی ہو، کوئی مسئلہ ہو مجھ سے تعویذ لے لے.😊
اب آپکا محبوب آپ کے قدموں میں🥰 (میرا اپنا والا منہ نہیں لگاتا اب اس بات کا طعنہ کوئی نہ دے مجھے😒) کیونکہ میرے تعویذ بہت پہنچے ہوئے ہیں، خود پہ اثر نہیں کرتے🤧 وہ. الگ بات ہے.
لیکن باقی کام ایسا فٹ ہوگا کہ آپکا کام بن جائے گا 😏 لائف بن جائے گی دو دن میں مکمل یقین کے ساتھ............ مذاق اڑانے سے گریز کریں 🤨 میرے پاس جن بھی ہیں

Rajput-Bhatti-007
 

میں : امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا
امی : میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی

Rajput-Bhatti-007
 

نالی سے نکالی گئی گیند کو دیوار پر پٹک کے صاف کرنے والی
قوم کو کرونا وائرس سے ڈرایا جا رہا ہے😅

R  : Geo Pakistani - 
Rajput-Bhatti-007
 

ہر وہ رشتہ اور تعلق
جس کیلئے میں نے شدت دکھائی
اس نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مجھے کچھ نہیں دیا

Rajput-Bhatti-007
 

#محفل بھی روئے گی ہر دل بھی روئے گا،
#ڈوبی جو میری کشتی تو ساحل بھی روئے گا،
#اتنا پیار بکھیر دینگے ہم زمانے میں،
#کہ میرے موت پہ میرا دوست تو کیا،
#میرا دشمن بھی روئے گا،

Rajput-Bhatti-007
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ پاؤ

Rajput-Bhatti-007
 

کون کہتا ہے مٹ جاتی ہے دوری سے محبت
ملنے والے توخیالوں میں بھی ملا کرتے ہیں.
💕❤️

Rajput-Bhatti-007
 

میں محبت کی بازی اس شخص سے ہارا ہوں
جو بات بات پہ کہتا تھا میں صرف تمھارا ہوں

Rajput-Bhatti-007
 

محبت کرنے والوں کے بھی اپنے رنگ ہوتے ہیں
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ہوتے ہیں

Rajput-Bhatti-007
 

چلو چھوڑو صبح صبح _____ان دنیا کی باتوں کو
صاحب
یہ بتاؤ خیریت تھی _____جو رات خواب میں چلے آئے

Rajput-Bhatti-007
 

جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ھو گا،محبت کس کو کہتے ھیں

Rajput-Bhatti-007
 

لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں

Rajput-Bhatti-007
 

خواتین کی زندگی لمبی،
ہنستی مسکراتی اور ٹینشن
سے آذاد اس لئے ہوتی ہے
کیوںکہ ان کی بیویاں نہیں ہوتی

Rajput-Bhatti-007
 

کنفیوژن
یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی۔؟

Rajput-Bhatti-007
 

😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے

Rajput-Bhatti-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟

Rajput-Bhatti-007
 

باباجی کہتے ہیں
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی

Rajput-Bhatti-007
 

رات کو تین بجے تک بات کرنے ولی اگر 10 بجے گوڈ نائٹ بول دے تو سمجھ جاؤ
کوئی تیسرا پلیئر آ گیا ہے 
جو آپ سے اچھا کھیل رہا ہے ۔۔۔۔