Damadam.pk
Rajput-Bhatti-007's posts | Damadam

Rajput-Bhatti-007's posts:

Rajput-Bhatti-007
 

ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻻﻟﭻ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ

Rajput-Bhatti-007
 

جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟

Rajput-Bhatti-007
 

چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں

Rajput-Bhatti-007
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں

Rajput-Bhatti-007
 

آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا

Rajput-Bhatti-007
 

مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے

Rajput-Bhatti-007
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا

Rajput-Bhatti-007
 

افغانستان سے جاتے ہوئے امریکیوں کے آخری الفاظ
ھم افغانستان چھوڑ کر جارہے ہیں ISI والوں کو قیامت کے دن دیکھ لیں گے کیونکہ وہ دنیا
میں تو نظر نہیں آتی
(امریکہ )

Rajput-Bhatti-007
 

ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا
آج جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا

Rajput-Bhatti-007
 

انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا
جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے

Rajput-Bhatti-007
 

پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی۔

Rajput-Bhatti-007
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے

Rajput-Bhatti-007
 

شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جا کر یہ کہہ دیں
اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھائیں

Rajput-Bhatti-007
 

لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔

Rajput-Bhatti-007
 

بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں

Rajput-Bhatti-007
 

جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جائے
ایک ایسا فضول خیال ہو تم

Rajput-Bhatti-007
 

گیزر کے گرم پانی سے نہا کر گیس ہیٹر کے آگے بیٹھ کر
فر لوگ کہندے نے ہن اوہ سردیاں ہی نئیں رہیاں۔

Rajput-Bhatti-007
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر
جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*

Rajput-Bhatti-007
 

وہ بولی میں تمکو چھوڑ دوں گی
میں نے کہا
تو مجھے کیا چھوڑے گی
میرے پاس Bike ہے میں خود چلا جاؤں گا

Rajput-Bhatti-007
 

ایک لائف کو سدھارنے کے لیے ایک وائف کافی ہے۔۔۔⁦☺️
اور ایک وائف کو سدھارنے کے لیے ایک لائف۔
بہت نا انصافی ہے۔۔