استاد
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان
تمہیں کوئی دیکھے میرے علاوہ ۔۔
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں میں
وہ تو لڑکیوں کا بس نہیں چلتا غالب
ورنہ دودھ والے کو بھی بول دیتی بھیا اس میں کوئ اور کلر ہے کیا
اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی
نکلے تھے محبت کی تلاش میں
ٹھنڈ بہت تھی سوپ پی کر واپس آ گۓ ہیں
بابا جی کہتے ہیں کہ میرا بھی دل کرتا ہے میری گرل فرینڈ ہو میں بھی اس کو گاڑی گفٹ کروں
پھر وہ اس میں سیل ڈال کے چلائے
پہلے لوگ عزت میں اٹھ کھڑے ہوتے تھے
آ
کل ہینڈز فری کی ایک سائیڈ اتار دیتے
ہیں
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے
*اے کی چکر ہویا*
سنا ہے تیرے سامنے سب ہار جاتے ہیں
اے عشق انی دیا
توں الیکشن کیوں نیں لڑ دا
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے
بابا جی کہتے ہیں کہ دنیا کے سارے نوٹوں پر تصویر مردوں کی ہے ـ
پر قبضہ عورتوں کا ہوتا ہے ـ
پیار کرنے سے پہلے_______ پیار کا انجام دیکھ لو
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو
لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے
بیوی شوہر سے؛
کہاں جا رہے ہو۔۔۔۔۔؟؟"
شوہر غصے سے؛
مرنے جا رہا ہوں۔۔
بیوی؛
ساتھ میں تھیلا لیےکر جانا۔۔۔
شوہر تعجب سے؛
وہ کس لئے۔۔۔۔۔ ؟؟
بیوی؛ اگر ارادہ بدل جائے تو آتے ٹائم دو کلو آلو اور ایک کلو پیاز لیتے آنا۔
😂😂😁😁🤣🤣✌🏻
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔
بہترین انسان وہ ہے
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain