Damadam.pk
Rajput-Bhatti-007's posts | Damadam

Rajput-Bhatti-007's posts:

Rajput-Bhatti-007
 

یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے
قسمت سے سب کو شکایت کیوں ہوتی ہے
کبھی ملے خدا تو پوچھنا
جو مل نہیں سکتے ان سے محبت کیوں ہوتی ھے

Rajput-Bhatti-007
 

بس ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا

Rajput-Bhatti-007
 

اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے
ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے

Rajput-Bhatti-007
 

خالی خالی جو گھر تھا ایک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مر گیا

Rajput-Bhatti-007
 

جان دے سکتے ہين ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے
.
غریب لوگ ہے ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی

Rajput-Bhatti-007
 

بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھے
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں

Rajput-Bhatti-007
 

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے

Rajput-Bhatti-007
 

جانتے ھو صبر کیا ہے؟، ؟
سرکار
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں

Rajput-Bhatti-007
 


ٹیچر ؛خون کے مختلف گروپ کیوں ہوتے ہیں
پگلی ؛ وہ اس لیے کہ مچھر اک ہی فلیور پی پی کے بور نا ہو جائیں

Rajput-Bhatti-007
 

پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے۔

Rajput-Bhatti-007
 

دوسری شادی پر حکومت کی پابندی
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو

Rajput-Bhatti-007
 

اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے
دل تو گیا ہی
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔

Rajput-Bhatti-007
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی
کہو نا بخار ہے
ٹی بی نمبر 1
ہم بلڈ دے چکے صنم

Rajput-Bhatti-007
 

اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو_

Rajput-Bhatti-007
 

کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے

Rajput-Bhatti-007
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی

Rajput-Bhatti-007
 

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے

Rajput-Bhatti-007
 

تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے

Rajput-Bhatti-007
 

یہ ضروری تو نہیں کہ جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے
کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کے لیئے

Rajput-Bhatti-007
 

ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں