صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
غرور کس بات کا
صاحب
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے
یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜
ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😎
جینے والوں کی _______ قدر کیجئے*
مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا*
اٹکتی .... رکتی .... بکھرتی .... ہوئی لگی مجھ کو
وہ پہلی سانس جو تجھ سے بچھڑ کے لی میں نے
خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے۔ ۔
آگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا😢
تو أن سے ادھار لے لو 😛😁😜
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر دانہ گول نکلتا ہے😯😂
*اب میں راشن کی قطاروں میں نظر آتا ہوں*
*اپنے کھیتوں سے بچھڑنے کی سزا پاتا ہوں*
جب بھی ملتے ہو ، مُسکراتے ہو😊
اِتنی خوشیاں کہاں سے لاتے ہو؟😔
✍🏻 *آپ کے الفاظ بہت طاقتور ہیں وہ کسی غمزدہ کے دل میں امید کی کرن لا سکتے ہیں یا وہ اسے مزید کرب میں مبتلا کر سکتے ہیں اس لیے ہمیشہ ان کو ذہانت سے منتخب کریں۔*
میڈم:بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبر بھی نہیں دوں گی.
سٹوڈنٹ:میڈم مجھے آپ کا نمبر چاہئیے بھی نہیں۔ 😂😂😂😂😂
میڈم:بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبر بھی نہیں دوں گی.
سٹوڈنٹ:میڈم مجھے آپ کا نمبر چاہئیے بھی نہیں۔ 😂😂😂😂😂
وہ حال بھی نہ پوچھ سکے ھمیں بےحال دیکھ کر
ہم حال بھی نہ بتا سکے انہیں خشحال دیکھ کر..
بنام : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارتی (PTA)
100 کے لوڈ پر 76 روپےکا بیلنس ٹھیک ہے.
140 روپے کا پیکج 167 روپے کا کیوں ہوگیا ہے ؟
یہ کس کے حکم سے ہو گیا ہے ؟
200 روپے لوڈ کروانے پر 152 روپے آتے ہیں یعنی 167 روپے کا پیکج کرنے کے لیے 230 کا لوڈ کروانا پڑ تا ہے۔ یعنی 140 پہ 90 روپے کا ٹیکس دینا پڑ رہا ہے ۔
100 روپے کے لوڈ پر ٹیکس+ ہر پیکج پہ ٹیکس+ پیکج کرنے بعد کال سیٹ اپ چارجز کس مد میں کاٹے جا رہے ہیں ؟( 100 کا لوڈ 50 میں پڑتا ہے )
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن عوامی مفاد کے لےتمام موبائل کمپنیز کے خلاف کاروائی کرے کہ جب ایک دفعہ ٹیکس کاٹ چکے تو یہ مختلف طریقوں سے عوام کو لوٹنا بند کرے۔

✍🏻 *اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی۔*
✍🏻 *اپنے بزرگوں کی نصیحتوں پر عمل نہ کرنے والا شخص اس اندھے کی مانند ہے جس کے پاس چراغ تو ہو لیکن راستہ نہ دیکھ سکے۔*
چند لوگوں کی محبت بھی غنیمت ہے میاں
شہر کا شہر ہمارا تو نہیں ہو سکتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain