اپنے پہلو میں وہ غیروں کو بٹھاتا کیوں ہے
مجھے چاہتا نہیں تو مجھے جلاتا کیوں ہے
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے
تو آپ شادی کرلیں ۔
آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی
" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے
عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے
ادھر گھر پتا لگا،،، ادھر دے تھپڑ تے تھپڑ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain