Damadam.pk
Rajput-Bhatti-007's posts | Damadam

Rajput-Bhatti-007's posts:

R  : ہمارے تعلیم یافتہ ہونے کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے جب ہم چلتی گاڑی سے کچرا باہر - 
Rajput-Bhatti-007
 

کوئی حد ہوتی ہے بدگمانی کی
تھوڑی دیر پہلے اللہ دتہ آیا اور پوچھنے لگا کہ تم نے میری بیوی کو کہیں دیکھا ہے کیا؟
میں نے کہا؛ ہاں۔۔۔ صبح نہاتے ہوئے اسے دیکھا تھا۔۔
بس میرا اتنا کہنا تھا کہ اس نے چپل اتاری اور مجھ غریب کو مارنا شروع کردیا۔ نجانے کیوں اس نے بہت بُری طرح پیٹا اور اول فول بھی بکنے لگا۔
حالانکہ گلی کی نُکڑ والے نلکے پر میں نہا رہا تھا تو بھائی اللہ دتہ کی بیوی وہاں سے گذر رہی تھی اور یہی میں نے اسے بتایا تھا کہ “صبح نہاتے ہوئے اسے دیکھا تھا” ۔
اب آپ ہی بتائیں میں نے کچھ غلط کہا تھا؟؟

Rajput-Bhatti-007
 

میرے یقین کی کشتیاں یونہی تو نہیں ڈوبیں
میں نے دیکھاہے اسےغیروں کےساتھ دل لگاتے ہوئے

Rajput-Bhatti-007
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ

Rajput-Bhatti-007
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔

Rajput-Bhatti-007
 

بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے
بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی

R  : Hahahahaha hahahahaha hahahahaha Yah kon c degrees Han Mujy to AJ pata - 
R  🔥 : AC wala Tracker hahahahaha hahahahaha - 
R  : لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں لڑکی خالی لکھ دے سر - 
Rajput-Bhatti-007
 

ٹیچر اسٹوڈنٹ سے
فزکس کی تعریف کرو
اسٹوڈنٹ ....پوری تعریف تو یاد نھی ھے... آخر کے دو لائن یاد ھے
ٹیچر چلو سناؤ..
اسٹوڈنٹ... اسے فزکس کھتے ھیں

Rajput-Bhatti-007
 

آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔

Rajput-Bhatti-007
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟
میں نے کہا بہت
اس نے کہا ثبوت دو
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا
ہن آرام اے؟؟

Rajput-Bhatti-007
 

ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا
ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😜
#ہنسنا منع ہے

Rajput-Bhatti-007
 

پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے
یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں

R  : I proud to be a Muslim - 
Rajput-Bhatti-007
 

اچھا بنوں تو کیا ملنا برا بنوں تو کیا کھونا
دنیا کھیل تماشہ ہے ہر شخص پر تالی بجتی ہے
دل_سے

R  : Insan ny abi tak koi aci tokri ni bani Kis ma woh api hasad or dosron k - 
Rajput-Bhatti-007
 

Pakar kr nabaz mare
Tabeeb bolla
Shareef adme
Tha
Damadam ke larkiyon ke nazar lag gayi

Rajput-Bhatti-007
 

ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تر بیت بتاتی ہے،خاندان کیسا ہے

Rajput-Bhatti-007
 

وہ ہم سے محبت کرکے بھول گۓ تو کیا ہوا
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہے کہ قبر کونسی تھی