Damadam.pk
Rajput-Bhatti-007's posts | Damadam

Rajput-Bhatti-007's posts:

Rajput-Bhatti-007
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پائو گے

Rajput-Bhatti-007
 

محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں
چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے

Rajput-Bhatti-007
 

ﺟﻦ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻋﺰﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺑُﺮﮮ ﺣﺎﻻﺕ ﯾﺎ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ

Rajput-Bhatti-007
 

شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں

Rajput-Bhatti-007
 

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے

Rajput-Bhatti-007
 

میں بھی کر لیتا هوں هر بار بھروسہ اس پر
اور وہ شخص بھی ____ هر بار بدل جاتا هے

Rajput-Bhatti-007
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت

R  : Don't mind if you heart hahahahahahahahahahah - 
Rajput-Bhatti-007
 

آج کل صبح سویرے ماں بچہ کو تیار کرتی ہے اور انگریز کا لباس پہنا کے شیشے کا سامنے کھڑا کر کے بولتی ہے کہ میرا بچہ تو انگریز لگتا ہے میری بچی تو انگریزنی لگتی ہے جو ماں ذہنی غلام ہو انگریز کی تو پھر اس کو انگریز ہی اچها لگتا ہے مجھ افسوس ہے کہ اج کل کی ماں یہ کیوں نہیں بولتی کہ میرا بچہ محمد بن قاسم اور صلاح دین ایوبی جیسا جنرل لگتا ہے میری بچی تو رابعہ بصری جیسی لگتی ہے پھر کہتے ہو اج کے دور کے اندر محمد بن قاسم نہیں پیدا ہوتا اور رابعہ بصری جیسی لڑکیاں نہیں پیدا ہوتی تو میں کہتا ہو ماں اور باپ انگریز کے ذہنی غلام بن چوکے ہیں تو محمد بن قاسم کدر سے پیدا ہو گا اور رابعہ بصری کدر سے پیدا ہو گی۔

Rajput-Bhatti-007
 

دل میں تو خدا رہتا ھے۔ اور جب کسی دل میں غیر آنے لگے تو خدا اس دل سے نکل جاتا بے.... اور جب خدا دل سے نکل جاتا ہے..... تو وہاں بے سکونی کے ڈیرے اپنا آستانہ بنا لیتے ہیں

Rajput-Bhatti-007
 

ایک محترمہ کو اُن کے شوہر نے تحفے میں سونےکےجُھمکے دئیے۔😂😂😂😂😂😂
اب ہوا یہ کہ اُنہوں نے جُھمکے پہن تو لیے مگر اڑوس پڑوس کی عورتوں کی نظر اُن جُھمکوں پر پڑی نہیں اِس لیے محترمہ کافی دلبرداشتہ ہوئیں ۔ اور سوچنے لگیں کے ایسا کیا کیا جائے جو پڑوسنیں میرے جُھمکے دیکھیں ۔اور تعریف کرنے کے ساتھ حسد میں بھی مبتلا ہوجائیں ۔
بس اُن کے ذہن میں ایک منصوبہ آیا ۔اور اُس نے اس پر عمل کرتے ہوئے گھر کو آگ لگادی ۔
محلے کے لوگ اکھٹے ہوگئے اور لگے آگ بُجھانے ۔ جب آگ پر قابو پالیا تو پو چھا بہن کتنا نقصان ہوگیا ۔
بولیں ۔ میرا تو سب کچھ جل گیا ۔ صرف یہ جُھمکےجُھمکے بچے ہیں

R  : I proud that because I am Muslim - 
Rajput-Bhatti-007
 

ہم زمانے سے الگ اپنی ادا رکھتےہیں
اسی لیۓ تو ہم خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں
یہ ممکن ہی نہیں ہم کسی کا دل توڑیں
ہم تو پھولوں کو توڑنا بھی گناہ سمجتےهيں

R  : Yah kia ho rha ha So sad - 
R  : Be serious massege - 
Rajput-Bhatti-007
 

کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ

R  : Hahahahaha hahahahaha Got it - 
R  : Stupid logic - 
R  : Jumh Mubarak - 
R  : I love mom -