وہ کسی کا دل نہیں توڑتا
میں اسے ہر آئ ڈی سے آزما چکی ہوں
😐😐😏😏🤭🤭
مرشد ہمیں سیریس نہ لیں
مرشد ہم چلتی پھرتی فلمیں ہیں
😏
ہماری آدھی خواہشات تو امی یہ کہہ کر ٹال دیتی ہے کہ
تیرے پیو دیاں فیکٹریاں نئی چلدیاں
😕😕😕
Mature: Excuse me
Immature : side dein
Me : peeepeeep🤭🤭🦇🙈
محبت چھوڑ دی میں نے
اب میں برتن دھوتی ہوں
😕🤣🤣
آپ اس وقت کس شہر سے "کانپ" رہے ہیں؟؟؟؟
😂
