Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

ایک دن آپ کو احساس ہوگا کہ سب سے مشکل چیز جس سے آپ گزرے ہیں، وہ ایک عظیم چیز تھی، کیونکہ اس نے آپ کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنانے کے لیے بچایا تھا۔ آپ کے ساتھ کچھ بہت اچھا ہو گا اور آپ اس درد کو بھول جائیں گے جس سے آپ گزرے ہیں، ہمت نہ ہاریں🙂

Ramal33
 

کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں..
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں

Ramal33
 

"_جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی۔۔۔ خواہ وہ محبت ہو ، عداوت ہو، لہجہ، لمحہ یا پھر کوئی انسان

Ramal33
 

ﺍﻭﺭ ﮐﺘﻨﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮوں تو بتا؟
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ ﭼﺎﺋﮯ

Ramal33
 

میں دھاڑیں مار کے رویا کسی کی یاد آئی
جہاں کہیں بھی سنا یا پڑھا خدا حافظ
مکان گرتے رہے، لوگ فوت ہوتے رہے
میں دیکھتا رہا، کہتا رہا، خدا حافظ
میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا، خدا حافظ

Ramal33
 

کدھر گیا وہ لڑکا
جس پہ میری نظر تھی
😅😅

Ramal33
 

ایسا کیا ہے مجھ میں کہ لوگ مجھ سے وفا نہیں کرتے

Ramal33
 

جو اساں چپ ائیں
، تاں چپ کر تے ونج کوئی صدقہ ڈے

Ramal33
 

مـیں خـود اپنـا عـکـس ہـوں_"✨🤷🏻♀️🦋🌹
° مـیں خـود اپنـی ذات مـیں لاجـواب ہـوں_

Ramal33
 

▪سیاہ رنگت ہے مگر سفید جوڑا پہننے کا دل ہے تو ڈنکے کی چوٹ پر سفید پہنو پروا مت کرو لوگ کیا کہیں گے۔۔
▪بھری محفل میں چاول کھانے ہیں مگر ہاتھ سے کھانے کی عادت ہے تو چمچ اٹھا کر مزہ خراب مت کرنا۔۔
▪قد کے چھوٹے ہو رقیبوں کی محفل میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھو خود کو کمتر سمجھو گے تو روندے جاو گے۔۔
▪کیا ہوا جو تمہارے دانت باہر ہیں کھل کر ہنسو تمہاری ہنسی نے کسی کی غلامی کی بیڑیاں نہیں پہن رکھی۔
بہت جی لیا دوسروں کے لیے اب جیو اور ایسے جیو کہ لگے ہاں یہ تمہاری اپنی زندگی ہے

Ramal33
 

سوچو کسی رات تمہیں احساس ہو کہ تم نہیں رہ سکتے میرے بغیر اور صبح میرے انتقال کی تمہیں خبر مل جائے.!

Ramal33
 

ذہنی اذیتیں کوٸی نہیں سمجھتا
سب کہتے ہیں پاگل ہو گئی ہے

Ramal33
 

نفرت سی ہو گئی
جب پتا چلا کہ وہ کسی اور کے ساتھ مخلص ہے

Ramal33
 

عنقریب منظر سے ہٹنے والا ہوں میں ،
ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز_

Ramal33
 

ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے ۔کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی ۔کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے ۔کوئی محبّت نہیں کر رہا ۔کوئی محبّت قبول نہیں کر رہا ۔کوئی تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے مل نہیں رہا عجیب وقت آگیا ہے

Ramal33
 

مجھے یہ بتائیں کہ کسی سے بھی Attach ہونے سے خود کو کیسے روکا جائے, زیادہ اس کو دل و دماغ پر سوار نہ کیا جائے اور کیسے سب بھلایا جائے (کسی اور کام میں دھیان لگانے کو علاوہ بھی کوئی حل بتائیں)۔
کیونکہ اب میں مزید کسی سے Attach نہیں ہونا چاہتا, کسے سے بھی اپنی Feelings کو Associate نہیں کرنا چاہتا۔ ہر کوئی مطلبی ہے, میں اب خود سے محبت کرنا چاہتا ہوں, self confidence کو Develop کرنا چاہتا ہوں, خود سے امیدیں لگا خود کیلئے خود کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ اپنے جذبات و احساسات کو بجائے کسی کم ظرف کے ہاتھوں ضائع ہوتا دیکھ انہیں اپنے لیے بروئے کار لانا چاہتا ہوں۔ سب سے even کہ اپنے گھر والوں سے بھی بے نیازی چاہتا ہوں۔ یہاں کوئی کسی کا نہیں۔ اپنے پرائے سب مطلبی ہیں

Ramal33
 

زبان، شکل اور کپڑے اکثر جھوٹ بولتے ہیں انسان کی اصلیت وقت آنے پر پتہ چلتی ہے

Ramal33
 

ہدایت انہیں ہی ملتی ہے جو ہدایت پانا چاہتے ہیں

Ramal33
 

آپ نے آنے میں اس بار بہت وقت لیا
اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا.

Ramal33
 

کوئی ہووے ہا جہڑا آکھے ہا
تیڈی رات وی روٹی ٹھر گئ اے