زبان، شکل اور کپڑے اکثر جھوٹ بولتے ہیں انسان کی اصلیت وقت آنے پر پتہ چلتی ہے
ہدایت انہیں ہی ملتی ہے جو ہدایت پانا چاہتے ہیں
آپ نے آنے میں اس بار بہت وقت لیا
اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا.
کوئی ہووے ہا جہڑا آکھے ہا
تیڈی رات وی روٹی ٹھر گئ اے
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے،
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا رھبر بے مثال هے
کربلا واپس پہنچ کر بہن کے لیے سب سے مشکل تھا💔
بھائی کو یہ کہنا
بھیا آپ کی معصومۂ شام رہ گئی😥😭💔
💔😭
20 صفر چھلم امام حسین۴
20 صفر چہلم امام حسین ع
اُٹھ بھائی حسین ع تیرا چہلم
کرنے تیری بہن آئی ہے
😭
یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے
اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے جدا کرے
میں اس کے ساتھ جس طرح گزارتا ہوں زندگی
اسے تو چاہئے کہ میرا شکریہ ادا کرے
نہ جانے بھیک میں کیا دیتا ہے فاطمہ ص کا لعل ہر شخص جا رہا ہے بس سوئے کربلا...💖
مولا ہمیں کربلا کی زیارت نصیب فرما الهى
نماز بھی خدا تک لے جاتی ہے کربلا بھی خدا تک لے جاتی ہے اگر تم نے ان میں سے ایک کو بھی چھوڑ دیا،خدا تک نہیں پہنچ سکو گے،کربلا نے اسلام کو زندہ کیا ہے
اسلام پر ہے ناز تو تاریخ پڑھ کے دیکھ
اسلام اصل میں ہے تخلص حسینؑ کا
جن کے پاس متبادل ہو نہ اُن کو کہاں فکر ہوتی ہے آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں.
یا پھر مر بھی جائیں کیوں کے اُن کے پاس بہت سے لوگ ہوتے ہیں آپ کی جگہ لینے کے لیے
میری دنیا اجڑ گئی اس میں۔
اور تم اسے حادثہ سمجتی ہو
جون صاحب فرماتے ہیں:۔
وہ باتیں کھا گئی مُجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں😥
مجھ جیسے انا پرست کو بھی کھا گئی محبت_
جب دنیا میں لوگوں کا کوئی بڑا اجتماع ہوتا ہے تو لوگ چیزوں کی قیمتیں دو گنی اور چار گنی کر دیتے ہیں۔
لیکن دنیا میں صرف ایک جگہ ایسی ہے جہاں دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے مگر لوگ وہاں کھانے ٫ پینے کی اور تمام ضروریات کی چیزیں مفت کر دیتے ہیں اور لو گوں سے التجا کر تے ہیں کے وہ کھانا٫ پینا اور تمام ضروریات کی چیزیں ان سے لین ۔
اربعین پر دیکھا کے مولا امام حسین مظلو م ع کے نام پر غریب لوگ امیروں کو کھا نا کھلا رہے تھے۔ ❤️🌹
خداوند متعال تمام مؤمنين و مؤمنات كو يہ "سفر عشق" پیدل سفر #نجف سے #كربلا_معلى کا نصیب کرے
بات امیری یا غریبی کی نہیں ہے
کربلا وہی جاتا ہے جسے حسینؑ بلاتا ہے
ہمارے نام پہ، کسی کا دل نہیں دھڑکتا . . .
ہم جیسے لوگ مصیبت میں یاد آتے ہیں
ہم نے فجر کی دعا میں اسے مانگا
پر اسے چاہنے والا تہجد کا پابند تھا
مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ دیتا ہے
"کسی مزار پہ پُوری نہیں ہوئی منت ، خُدا نے دینا نہیں تھا ، بس نہیں دیا وہ شخص
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain