پوری ہونے لگے جو ہر خواہش!!
آدمی آدمی کو کھا جائے
کون آئے گا بھلا میری عیادت کے لئے
بس اسی خوف سے بیمار نہیں ہوتا میں
*تزکیہ نفس کی دعا *
*اَللّٰهُمَّ اٰتِ نَفْسِیْ تَقْوَاھَا وَزَکِّھَا اَنْتَ خَيْرُمَنْ زَکَّاھَا اَنْتَ وَلِيُّها وَمَوْلَاھَا*اے ﷲ! میرے نفس کو اسکا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔ ( صحیح مسلم : 6906
یہ کہاں کی رِیت ہے جاگے کوئی سوئے کوئی 🖤
رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیئے
اﻟﻠﮧ ﮨﯽ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﭘﺲ ﺟﺘﻨﺎ ﻗﺮﺁﻥ ﺗﻢ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﭘﮍھو۔ ﺍﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﯾﺾ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺭﺯﻕ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻓﻀﻞ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﯿﮟ ۔ ﭘﺲ ﺟﺘﻨﺎ ﻗﺮﺁﻥ ﺑﺂﺳﺎﻧﯽ ﭘﮍﮬﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ہے ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺎ ﮐﺮو“
سورة المزمل: ٢٢
💞اللّٰه تعالیٰ کا فرمان ہے:💞
فَاق٘رَءُو٘ا مَاتَیَسَّرَ مِنَ ال٘قُر٘اٰنِ (سورہ المزمل'20:73)🌹
ترجمہ: "پس جتنا آسانی سے ہو سکے (اتنا) قرآن پڑھ لیا کرو۔"💞💞💞
زندگی میں کثرت سے زیادہ برکت مانگیں۔ اگر برکت مل گئی تو کبھی کسی چیز میں کمی نہیں ہو گی
چاہے وہ دولت ہو یا عبادت
رشتے ہوں یا خوشیاں
اللہ تعالٰی ہم سب کی مدد فرمائے
گزر ہی رہی ہے
آپ نہیں تو نہ سہی
آل محمد ع کی معرفت ہر ایک کے پاس ایک جیسی نہیں ہو سکتی کیوں کہ دل دماغ عقل علم یہ سب کے پاس جدا جدا ہیں اور اسی حساب سے ایمان کے درجات ہیں ہر کسی کے پاس ایمان کے درجے کے حساب سے معرفت ہوتی ہے
اس لیے یہ مت سوچیے کہ جو آپ کا عقیدہ ہے وہ کسی اور کا کیوں نہیں اور جو کسی اور کا ہے آپ سے مطمین کیوں نہیں ۔ آل محمد ع کا علم عقلوں کے مطابق سمجھ میں آتا ہے جس کی جتنی عقل ہوتی ہے وہ اس علم میں سے اتنا مطلب اتنی معرفت حاصل کر لیتا ہے اب کسی کے پاس یہ کم ہے کسی کے پاس زیادہ ہے
جب کوئی کہتا ہے نا کہ آپ میری انسپریشن ہیں۔۔۔ ہمیں آپ سے موٹیویشن ملتی ہے۔۔۔ تو سمجھ لیں آپکی محنت رائیگاں نہیں جا رہی ۔ خدمتِ خلق کسی بھی طرح کا ہو عجب سکون بخشتا ہے۔۔۔ آپکی وجہ سے کوئی ایک انسان بھی اگر ڈیپریشن سے نکل رہا ہے۔۔۔ اپنی عزت نفس کو بچا رہا ہے۔۔۔ اپنے ٹیمپرامنٹ کو ڈیل کرنا سیکھ رہا ہے۔۔۔ خود کو کانفیڈینٹ بنا رہا ہے۔۔۔ ٹاکسک رشتوں کو زندگی سے نکالنے کی ہمت کر رہا تو وہ رب آپکو کیسے بے سکون رکھ سکتا ہے جب کہ آپکی وجہ سے اس کا کوئی بندہ سکوں کو حاصل کر رہا ہے ؟؟
لوگوں کے سر درد نہ بنیے۔۔۔ ہمدرد بنیے
نبیﷺ نے فرمایا! مجھے امید ہے میرا امتی دو گناہ کبھی نہیں کرے گا۔
1۔جھوٹ کبھی نہیں بولے گا۔
2۔دھوکہ کبھی نہیں دے گا
آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں
🥀💫 دیکھنا تمہیں مُرید بناؤں گی اپنا
شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے
کامیاب لوگ کیا کرتے ہیں*_
1) ہر شخص کی تعریف کرتے ہیں۔
2) شکرگزار ہوتے ہیں۔
3) دوسروں کو معاف کرتے ہیں۔
4) اپنی کامیابی کی وجہ دوسروں کو سمجھتے ہیں۔
5) اپنی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
6) دوسروں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔
7) ہر روز مطالعہ کرتے ہیں۔
8) اپنی زندگی کے مقاصد طے کرتے ہیں۔
9) منصوبہ بندی کی فہرست تیار کرتے ہیں۔
10) دوسروں تک علم پہنچاتے ہیں۔
11) مسلسل سیکھتے ہیں۔
12) خیالات پر بات کرتے ہیں۔
13) کام میں ہمیشہ بہتر تبدیلی کے خواہاں ہوتے ہیں اندرونی اور بیرونی مثبت تبدیلی کو قبول کرتے ہیں۔
14) ہر اچھی عادت کو بلا تامل اپناتے ہیں
”من پسند شخص کا چھن جانے ایسا خسارہ ہے جس پہ ساری عمر صبر نہیں آتا۔
میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے*
*میں بھی رہ چُکا ہوں عَزیز کسی کا*✨
اور پھر جب تُمہاری یاد آتی ہے نہ ، تب میں خود کو دُنیا کا مجبور ترین انسان تصور کرتا ہوں
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓ اسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسی دوسرے کے لیۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لیۓ کچھ نہیں ہوتا۔ کچھ نہ کچھ ہمارے لیۓ بھی ہوتا ہے۔
جے خبر ہوندی تیڈے نکھنڑ دی
اساں رج کے مونجھ لہا گھنندے
"توبہ صرف گلٹ محسوس کرنے اور آئی ایم سوری کہہ دینے کا نام نہیں ہے۔ یہ راستہ بدلنے کا نام ہے۔ تمہیں تمام غلط کام چھوڑنے ہوں گے۔ ایک اچھا آدمی بننے کی کوشش کرنی ہو گی۔ راستہ درست کرنا ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain