.آپ نے اپنی بری عادت کسی سے بیان نہیں کرنی۔اپنے گناہوں پہ لوگوں کو کبھی گواہ نہیں بناتے۔یہ آپ کے اور اللہ کے درمیان ہے۔بس اس کو چھوڑ دیں۔اللہ تعالیٰ کو خود سے راضی کریں
زندگی میں کوئی ایسا انسان
جو آ پ کا غصہ
چپ چاپ برداشت کرتا ہو
گناہ گونگے نہیں ہوتے ، جب بھی انہیں موقع ملتا ہے وہ مکافات عمل کی لاٹھی ہاتھ میں پکڑے ایک دم ہی اس انسان کے سر پر آن برستے ہیں ،یہ وہ خدا کی لاٹھی ہوتی ہے جو بے آواز ہوتی ہے لیکن انسان کے ہوش لمحوں میں ٹھکانے لگا دیتی ہے
معافی غلطیوں کی ہوتی ہے
میری جان
اذیتوں کا تو مکافاتِ عمل ہوتا ہے
" تُجھ کو معلوم پڑے کرب کِسے کہتے ہیں ، جا تُجھے
عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو!
اہلبیت کرام علیھم الرضوان نبی کریم ﷺ کا وہ پاکیزہ گھرانہ ہے جن کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے: اے نبی کے گھر والو! اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب صاف ستھرا کردے. (الاحزاب 33)
نبی کریم ﷺ نے بھی بارہا اپنے گھرانے سے محبت کا مطالبہ فرمایا، قرآن کریم میں ہے کہ: اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم آپ فرمائیں: میں اس پر تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا مگر قرابت کی محبت. (الشوری 23)
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب یہ آیت : (قُلْ لاَّ أَسْئَلُکُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلاَّ الْمًوَدَّةَ فِي الْقُرْبَي) نازل ہوئی تو صحابہ کرام نے عرض کیا :
یا رسول اللہﷺ! آپ کی قرابت کون ہیں جن کی محبت ہم پر واجب ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا : علی، فاطمہ اور ان کے دو بیٹے (حسن و حسین)
یا علیؑ مدد
اللہ رب العزت ... ہر اســــــــں دل کی مدد کرے ... جو مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتا ہے ... اور سب سے زیادہ ٹوٹا ہوا ہے
محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے۔ تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو۔ دکھ دینے کی، خوشی دینے کی، اداس کرنے کی طاقت۔ ۔ ۔
مستنصر حسین تارڑ
عشق بہت اچھی چیز ہے لیکن
محمد ص آل ص محمد ص سے ہو تو
اگر آپ نے اچھی باتیں سیکھنی ہیں تو نہ سیکھیں ۔
آپ کو اچھی عادتیں اپنانی ہیں تو نہ اپنائیں ۔
نیکیاں کرنا چاہتے ہیں تو نہ کریں ۔
آپ صرف بری باتیں چھوڑ دیں ۔ اچھی باتیں خودبخود آپ کو تلاش کر لیں گی ۔
آپ بری عادات ترک کریں ۔ اچھی عادتیں آپ کی زندگی میں خودبخود شامل ہوجائیں گی ۔
آپ گناہ چھوڑ دیں ۔ نیکیوں کے مواقع آپ کو خود مل جائیں گے
😭🥲🥲🥲
Allah Hafiz
Happy birthday 🎉🥳
Maliha
(A)..
God bless you.
Aameen
صرف دکھاوے کا اچھا ہونا بُرے
ہونے سے بھی ذیادہ بُرا ہے
مرشد تم ایک شخص کے جانے پر رو پڑے ہو۔۔!!!
مرشد ہمارا کوئی نہیں ہے یہ ہنسی دیکھتے ہو
ماں نے تو تیار کر کے سکول بھیجا تھا انھیں کیا معلوم تھا کہ چھٹی کے وقت سے پہلے ان کے بچوں کے جنازے اٹھ جائیں گے
علامہ اقبال سکول رحیم یار خان
😭😭😭😭😭😭😭
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں
ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر
یا اچانک سے بلاک کر دینے پر
پہروں رونا پڑ جاتا ہے
اور کبھی کبھی
ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی
زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں
اپنے ہر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کر لیجئے۔ اسے اللّٰہ تعالیٰ کے لیے خاص کر لیجئے کیونکہ کہ درست سمت ہی درست منزل تک لے کے جاتی ہے۔ نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ہے، جو سیدھا رب کی رضا سے جا ملتا ہے۔💕
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں
جب کسی ادارے میں نوکری ملتی ھے تو سب سے پہلے وہاں کی پالیسیز پڑھائی جاتی ھے قواعد و ضوابط سمجھاۓ جاتے ھیں۔ مجھے کام کے سلسلے میں روزانہ کتنی ھی ای میلز آتی ھیں میں بغیر کسی تاخیر کے سب سے پہلے اپنی باس یا پھر اُسکی بھی باس کی ای میل فوراً کھولتی ھوں کہ اُسکی ای میل پڑھنا ضروری ھے۔
تو پھر اُس ربَ کائنات کا کلام کیوں نہیں پڑھتے ہم؟ اُسکے بتاۓ ھوۓ قواعد و ضوابط کیوں پڑھ کے عمل نہیں کرتے؟ کیا میرے رب کی بات نعوزباللہ اتنی عام سی بات ھو گی کہ اُسکو پڑھا نہ جاۓ یا سمجھا نہ جاۓ۔پھر پورے دن کے روزمرہ کے معمولات میں قرآن پاک کھولنے کا وقت کیوں نہیں ھے ہمارے پاس؟
محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں..
زندگی بہت چھوٹی سی ہےکوشش کریں کہ کسی کا مان یا اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے لیکن دی گئی تلخیوں کے نقش دلوں پر باقی رہ جاتے ہیں
ہم اکثر اپنی چیزوں کی طرح اپنے تعلق کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں کبھی انا میں،کبھی خود غرضی میں،کبھی غلط فہمی میں اور کبھی بیوقوفی میں
***اگر کسی کو تکلیف اور ذہنی اذیت دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ مر گیا ہے۔
اللہ کریم ہم سب کے ضمیر کو زندہ جاوید رکھے اور حقوق اللہ اور حقوق العباد میں کوتاہی سے بچائے۔ آمین ثم آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain