کوشش کریں کہ لوگوں کی روح کو زخمی نا کریں کیونکـہ جسم کے زخم کی ہزاروں دوائیاں، ہزاروں طبیب مِل جاتے ہیں مگر روح کے طبیب بازار سے نہیں ملتے حقوق العباد کا خاص خیال رکھیں🙂
" کُچھ لوگ کلر بلائنڈ ہوتے ہیں ، پھر اْن کی زندگی میں ایک ایسا اِنسان آتا ہے جو اْنہیں رنگوں کی پہچان کرواتا ہے اُنہیں ہر رنگ دِکھاتا ہے اور پھر آخر میں وہی شخص ہماری زندگی سِیاہ کر کے چلا جاتا ہے
دل کی نرمی تین چیزوں سے ملتی ہے۔ بیمار کی عیادت سے۔ قبرستان یا کسی فوتگی میں جانے سے۔اور...قرآن کی تلاوت سے۔قرآن سننا‘ قرآن پڑھنا‘ قرآن یاد کرنا‘ قرآن کو ہر روز اپنی روٹین میں شامل کرنا۔یہ سب دوائیں ہیں۔دل کا ورک آؤٹ‘ دل کی واک‘ دل کی ڈائیٹنگ قرآن کو اپنی روٹین میں شامل کرنے سے ہے۔ جن اصولوں پہ جسم کام کرتا ہے‘ انہی اصولوں پہ دل کام کرتا ہے۔ اس لیے احتیاط کریں۔ اپنی نظروں کی حفاظت کریں کیونکہ جو اندر اتارا جا رہا ہے‘ وہ اپنا کام لازمی کرے گا بھلے آپ کی نیت کتنی ہی صاف کیوں نہ ہو
_اپنے کندھوں پہ بیٹھے ہونے فرشتوں کو سوتا ہوا نہ سمجھیں_* ان کی ڈیوٹی لکھنے کی ہے وہ بھی ہمارے اعمال !! لہذا سوچ کے بولیے سوچ کے لکھئیے سوچ کے سینڈ کیجیے *_اور بہت اچھی طرح سوچ کر اسٹیٹس لگائیے کیونکہ اللّٰہ سب دیکھ رہا ہے_* کیونکہ *_ایک دن ہمارے اعمال ہی ہم سے ملنے آئیں گے_* *_پس اُس دن پھر خوفزدہ نہ ہوجانا