ایک لائن
میرے لیے🖊️
تنقید ، تعریف دعا ، مشورہ شکایت کچھ بھی
اگر میرا نام رکھنے کا موقعہ ملے تو کیا رکھیں گے
🙄🙄
چند پھولوں کی توقع ہے تُجھ سے
ایک قبر ! فاتحہ کی منتظر ہو گی
قبریں پرانی ہو بھی جائیں تو 😔 فاتحہ پڑھنے والوں کہ دکھ ہمیشہ تازہ رہتے ہیں
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے
مفت مشورہ 😊
جب اکیلا اکیلا feel ہوتا ہو
تو
کوئی Horror movie دیکھ لیا کریں 🤷🏿♀️
پھر
ہر طرف کوئی نہ کوئی feel ہو گا
مجھ سے پہلی بار بات کر کے آپ نے میرے بارے میں کیا سوچا؟؟
🙄🙄🙄دسو ہن سارے
*_کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے🥀_*
*_کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے
پیار اور موت سے ڈرتا کون ہے
پیار تو ہو جاتا ہے کرتا کون ہے
ہم تو کر دیں پیار میں جان بھی قربان
پر پتا تو چلے ہم سے پیار کرتا کون ہے
پیار اور موت سے ڈرتا کون ہے
پیار تو ہو جاتا ہے کرتا کون ہے
ہم تو کر دیں پیار میں جان بھی قربان
پر پتا تو چلے ہم سے پیار کرتا کون ہے
وہ اک عارضی سا تعلق🙂
روح کی دھجیان اُڑا گیا
زندگی منہ بنائی پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہوں
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﺟﺰﺍﺋﮯ ﻧﺎ ﺩﯾﮑﮫ !
ﺗﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﮯ، ﻣﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﮯ، ﺩﻝ ﺍﻭﺭ، ﺯﺑﺎﮞ ﺍﻭﺭ
ہُمارے ہاں اکثر نکاح کے بعد مُحبت ہوجاتی ہے مگر ہمارے ہاں اکثر مُحبت والی جگہ نکاح نہیں ہوتا
تم سے محبت ہو جانے کے بعد احساس ہوا ”پھپھو اتنی بھی بُری نہیں ہوتی۔“
😂😂😂😂
ہم ذہنی مریض ہیں صاحب 💔
ہمیں خدا کے سوا کوئ نہیں سمجھتا
"کچھ لوگوں کے دلوں
میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں 💔
جتنی بھی محبتیں ڈال لیں
خالی ہی رہتے ہیں
پھر ایک دن
ایسا بھی آیا
سن کر اس کا نام
میں نے
مسکرانا چھوڑ دیا
میں تمہاری زندگی کی سب سے
اچھی لڑکی تو نہیں ہوں
مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ
ایک دن جب تم میرا نام سنو گے
تو مسکرا پڑو گے
اور کہہ اٹھو گے کہ
وہ باقی لڑکیوں سے"مختلف" تھی
*سکون حلال میں ہے۔ حرام دنیا کے ساتھ آخرت بھی تباہ کردیتا ہے۔ حلال اپنائیے۔ حرام چھوڑ دیجیۓ۔ پھر چاہے رزق ہو یا رشتہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain