وہ اپنے دُر , کان , طماچوں کو بھلا کر اکثر😭😭😭😭
وہ گِنا کرتی تھی سجاد (ع) کے زخموں کے نشان
لوگ ہمدرد بن کے آتے ہیں اور دماع خراب کرکے چلے جاتے ہیں
میرے آنسو نہیں تھم رہے کہ وہ مجھ سے جدا ہو گیا
اور تم کہہ رہے ہو کہ چھوڑو اب ایسا بھی کیا ہو گیا
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی تم ابھی پھول جیسے ہو
' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا
میں سب کو ہنسنانے والی لڑکی
جب خدا سے اپنی باتیں کرتی ہوں تو رو پڑتی ہوں
مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
تیرے تکبر سے زیادہ *گستاخ* ہے میرا لہجہ
میرا ظرف نا آزما مجھے *خاموش* رہنے دے
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے
میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے.
یزید کے خیموں سے بھی اذان کی آوازیں آتی تھیں۔
اور مولا حسین علیہ سلام کے خیموں سے بھی اذان کی آواز بلند ھوتی تھی۔
نماز یزیدی لشکر بھی پڑتا تھا
اور نماز مولا حسین علیہ سلام کے ساتھی بھی ادا کرتے تھے۔
قران یزید کے خیموں میں بھی پڑا جاتا تھا۔
اور قران مولا حسینؑ کے خیموں میں بھی پڑا جاتا تھا
یزیدی لشکر میں لڑنے والے بھی مسلمان تھے۔
اور مولا حسینؑ کے ساتھی بھی مسلمان تھے۔
یزید کے ساتھ بھی بہت سارے حافظ قران اور قاری قران تھے۔
اور قافلہ سیدنا امام حسینؑ میں بھی قران کے حافظ اور قاری تھے۔
لیکن فرق صرف یہ تھا کہ یزید کے خیموں میں مولا حسینؑ علیہ سلام نہیں تھے اہل بیت اطھار علیہم السلام نہیں تھے۔
پس ثابت ھوا کہ نمازیں روزے قران سب کچھ دل میں اہل بیت اطھار علیہم السلام کی محبت ھو تو قبول ھوتی ہیں۔ ورنہ سب کچھ ضائع و برباد ھے
" اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری "
_ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا
میں اتنی بے حس ہو چکی ہوں
تیری چیخوں کو
اپنے موبائل کی رنگ ٹون بھی بنا سکتی ہوں
میں نازک برف کا اِک ٹکڑا
تُو رکھ کے مُجھکو بھول گیا
میں قطرہ قطرہ پگھلا ہوں
تُو میری اذیت کیا جانے؟😭😭
اے زندگی ____!
جا یار جان چھوڑ
🥀
سلام اُس پاک ہستی پر جن کو گھوڑے کی زین سے گِرتے ہوئے سہارے کے لئے بازو نہ تھے.....😭😭
عباس (ع) تجھے اہل وفا یاد کریں گے۔۔۔۔!!
8 محرم الحرام مولا ابوالفضل غازی عباس علمدار علیہ السلام 💔
ہاۓ عباس (ع)
جو آدمی حسین علیہ السلام کے سامنے کھڑا ہو وہ یزید ہوتا ہے
حضرت واصف علی واصف صاحب
کچھ باتوں کو اور کچھ انسانوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا, چاہے آہ لگے یا بد دُعا
ہاتھ چھوڑنے والے کی اپنی اذیت ہے اور ہاتھ چھڑوانے والی کی اپنی کہانی ہے لیکن اس عمل میں محبت یتیم ہوجاتی ہے
خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب ہر
چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain