ہم روتے کیوں ہیں ؟ سائنس کہتی ہے کہ 6 ماہ کے بچے کا اوسط وزن 9 سے 10 کلو ہوتا ہے اور تاریخ کہتی ہے کربلا میں جو تیر شہزادہ علی اصغر ع کو لگا اس کا وزن 12 کلو تھا... سلام یا علی اصغر ع 😭🙏🏻
کاش میں روشنی ہوتی تو تا حشر شام کے زندان کو روشن رکھتی! کاش میں اندھیرا ہوتا ، تو اسی وقت چھا جاتا کہ جب علی ع کی بیٹیوں کے سر سے ردائیں چھینی گئیں تھیں 😓💔
طرفین میں بٹا ہُوا تھا سیدہؑ کا لالؑ عبّاسؑ کچھ اِدھر ہُوا اور کچھ اُدھر ہُوا غازیؑ کی لاش دیکھ کے شبّیرؑ نے کہا ناناؐ ہمارے پاس بھی “شق القمر” ہُوا 😭😭😭😭😭
AbalFazl a.s سادات کے دل کی آس ہو تم زہراء ع کی دعا عباس ع ہو تم زینب ع نے ہے پالا یا غازی ع شبیر ع کا سایہ یا غازی ع سادات کا پیارا یا غازی ع مولا ہے ہمارا یا غازی ع سب نے ہے پکارا یا غازی ع
اتنا بزدل ڈرپوک تھا یزید (ل) 36 ملکوں سے فوجیں منگوارہاتھا کہ میری مدد کرو🖐️🖐️ اتنا بہادر تھا میرا مولا حسین علیہ سلام 72 کو بھی چراغ بجھا بجھا کر کہہ رہا تھا جس نے جانا ہے جائے میں قربان میرے مولا ع
کُچھ تعلقات میں سارا خسارا صرف آپکا ہوتا ہے آپکی اَنّا ، عزت نفس ، غرور ، مان ، نام اور سب سے بڑھ کرآپ خُود ایسے لُٹتے ہیں کہ خالی ہاتھ اور خالی دامن کے سوا کُچھ نہیں بچتا اور سامنے والے کو آپکے لُٹنے کا ذرہ بھر افسوس تو کیا خیال بھی نہیں ہوتا _😞