اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں
کبھــــــــی کبھــــــــی ہم ... اپنی مرضی سے ... اندھیروں میــــں رہنا پسند کرتے ہیــــــــں ... کیونکہ روشنی سے ... اپنوں کے چہرے ... صاف نظر آنا شروع ... ہو جاتے ہیــــــــں