Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

🤭🙂😊😕🤭🙂😊
R  : 🤭🙂😊😕🤭🙂😊 - 
Ramal33
 

نبی پاک کی چار بیٹیوں میں ایک کیوں
مباھلہ میں تین کہاں تھیں
جھوٹوں پر لعنت

Ramal33
 

عید غدیر نے بتا دیا جا نشین کون ہے
عید مباہلہ نے بتا دیا بیٹیاں کتنی ہیں

Ramal33
 

قرآن کہتا ھے
(*****پاک بی بی سلام اللّه علیہ*****)
(سچی ھے اور صحابی گواہ مانگتے رھے)
عیسائ سچا مان گئے پر مسلماں نہیں

Ramal33
 

آج صرف سچوں کی عید ہے! عید مباہلہ وہ
واحد عید ہے جسے صرف سچے مناتے ہیں
24ذی الحجہ تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ بہت بہت مبارک ہو!

Ramal33
 

24 ذوالحج
عید مباہلہ
پنجتن پاک (ع) کے ماننے والوں کو عید مباہلہ بہت بہت مبارک ہو

Ramal33
 

اُن سے بچھڑے تو مر جائیں گے
کمال کا وہم تھا بُخار تک نہیں ہُوا
😕😕😕

Ramal33
 

غدیرِ خم، مُباہلہ کہ ہو شبِ معراج
بغیر علیؑ محمدﷺ نے قدم نہیں بڑھایا

Ramal33
 

فدک کےچوروں سےیہ کہہ دو
فقط مہدی، ہی نہیں غازیؑ بھی آئیں گے

Ramal33
 

تین چیزیں کبھی نہ بھولنا
فدک , غدیر خم اور کربلا

Ramal33
 

یزید(ل) نام ہے دنیا کی کُل نجاست کا✋🏻✋🏻
طہارتوں کے خدا کو حسین(ع) کہتے ہیں

Ramal33
 

سر جھکاؤں جو سجدے میں تو پھر اٹھا نہ سکوں مجھے عبأس علمدار کی چوکھٹ پہ موت آ جائے
Aameen

Ramal33
 

تیرے علم کو چومنے جھکتا ہے آسماں
عباسؑ تیرے در سا دنیا میں در کہاں

Ramal33
 

*کربلا ہو گئی تیار
خُدا خیر کرے*😭💔

Ramal33
 

ولایت علی ع وہ گوہر نایاب ہے کہ اگر لشکر یزید کا سپاہ سالار اقرار کر لے تو" حر "بن جاتا اور اگر قاری قران انکار کر دے تو" شمر "بن جاتا ہے

Ramal33
 

شامل تھے جتنے بھی لوگ قتلِ حُسینؑ میں
ڈر جاتی ہےاُن کی اولاد آج بھی ﺫکرِ حُسینؑ سے

Ramal33
 

اور بتاؤ جو قسمت میں نہیں،،اُسے گیلری میں سنبھال کے رکھتے ہو نہ

Ramal33
 

کیا میں اُسکو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں
کیا اُسکو نہیں معلوم کہ موسم کتنا سہانا ھے

Ramal33
 

لمبی سڑک__________ ہلکی بارش
ڈھیر ساری باتیں_____تُم اور میں

Ramal33
 

اک خواہش تھی تیرے ساتھ جینے کی
ایسی خواہش پہ بھی لگ بھگ ل ع ن ت