مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک ❤️🙌 میدانِ غدیر، میں نبی ص جس کے لئے بولا، "جس جس کا مولاؑ ہوں میں اس کا ہے علیؑ مولاؑ" آج بھی ہے یہ دل مومن پہ لکھا علیؑ علیؑ ❤️ ہاں میرا مولاؑ علیؑ ❤️ أَشْهَدُ أَنَ،أَشْهَدُ أَنَ عَلیّاً وَلِیُّ اللهِ
لوگوں کی پرواہ مت کریں...؟ آپکا کردار اللّہ کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے....؟ اس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے...؟ جسے وہ اٹھائے اسے دنیا نہیں گرا سکتی....؟ جسے وہ گرائے اسے دنیا نہیں اٹھا سکتی....؟ اس لیے اسی کی مان کر چلیں اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھال لیں.....؟ آخر میں تم ہونگے اور تمہارا رب ہوگا