Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

#کاش۔
ہم سے بھی کوئی کلائی کا سائز مانگتا...
#کاش۔
ہمیں بھی عید کی چوڑیاں مل جاتی

Ramal33
 

میں ایڪ پُھول سے خوش ہونے والی لڑڪی ہوں
وہ تارے توڑ ڪے لاۓ یہ لازمی ہی نہیں

Ramal33
 

تم اظہارِ محبت تو بہت کرتے ہو
کبھی اپنے ہاتھ پہ لکھا ہے نام میرا؟؟؟؟

Ramal33
 

میری سکون کی ابتدا سے لے کرمیری اذیت کی انتہا ہو تم

Ramal33
 

یہ آنسو بھی صرف انہی کے لئے نکلتے ہیں
جن کو ہماری قدر نہیں ہوتی

Ramal33
 

کسی پر بھروسہ کرنا اچھا ہے لیکن نہ کرنا اور زیادہ اچھا ہے

Ramal33
 

کرتے سبھی انسان اگر پیار علی ع سے.
دوزخ کو بنانے کی ضرورت ہی نہ پڑتی

Ramal33
 

ہماری بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قرآن مجید کھولنے کی بجائے موبائل
کھولنے شروع کر دیئے

Ramal33
 

میں چاہتا ہوں کہ میری طرح کا نقصاں ہو تجھے
اور پھر میں بھی کہوں "اس میں بھی بھلائی ہوگی

Ramal33
 

مجھے بددعائیں چاہیئں😞
اتنی سخت کہ موت آجائے

Ramal33
 

اور پھر ایک وقت آتا ہے جب آپ کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا، آنکھ سے آنسُو بھی نہیں گرتے اور ہونٹوں پہ مسکراہٹ بھی رہتی ہے کیونکہ ہم اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کی ہمیں فرق نہیں پڑتا کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک، نہ کرے تو بھی ٹھیک

Ramal33
 

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں
!😥ہاے افسوس کہ ہم تم پہ کر بیٹھے

Ramal33
 

کچھ عرصے کے لیا رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیں.!
تب آپکو معلوم ہو جاۓ گا کہ آپ کتنے مردہ رشتوں کو پانی دے رہے ہیں

Ramal33
 

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان

Ramal33
 

باہر گرمی ہے..
Can I Stay In U'r HEART??
🤗🤗

Ramal33
 

کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو

Ramal33
 

خواہش اگر نکاح کی ہو_ _❤
محبت کبھی بھی حرام نہیں ہوتی

Ramal33
 

جو لمحہ تیری یاد میں گزرا
ہر اس لمحے پہ
تہہ دل سے لعنت

Ramal33
 

°" نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیں °"
پھر چاہے وہ چیخیں، چلائیں یا مر جائیں

Ramal33
 

نا قدرے لوگوں سے بہترین انتقام انکو خاص سے عام کر دینا ہے