Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Social media post
R  : Aameen ♥️💞🥰 - 
Ramal33
 

وہم سا لاحق ہے
وہ بھی مجھ بن اداس ہوگا

Ramal33
 

مجھ میں آج بھی وہ چھوٹا سا بچہ زندہ ہے
جو اکثر روتے روتے سوجایا کرتا تھا

Ramal33
 

اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے..
وہ موم کی گڑیا اب پتھر دل ہوگئی ہے

Ramal33
 

چھوڑ دو مجھے تنہائی میں
رابطے اب عذاب لگتے ہیں

Ramal33
 

ایک دن میں مر کر اس کی ساری توجہ
اپنی جانب کھینچ لوں گی

Ramal33
 

کاش میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا

Memes & Satire image
R  : 🤗😂😂😊🤭...':;& - 
Ramal33
 

تعریف کر دو . . .❤
جب کوئی محنت کر رہا ہواپنی منزل تلاش کر رہا ہو اچھا لگتا ہے جب انسان کو سراہا جائے ان تمام کاوشوں کے لیےجو وہ من سے کرتا ہے
تعریف کر دو . . .
کیا پتہ تمہاری تعریف سے
اسکی ہمت مزید بڑھ جائے
وہ اور لگن سے محنت کرے
وہ اور بڑے خواب دیکھے
کسی کی خوشی میں خوش ہو جانا
کہ وہ اپنا غم بھول جائے
عارضی طور پر ہی سہی
اسکے چہرے میں مسکان لے انا
تعریف کر دو . . .
آج وہ ہمت کر رہا ہے
اسکا حوصلہ بڑھا دو بس . . .
ذرا سی ہی سہی.پرتعریف کر دو

Ramal33
 

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ؛ ہم اپنی سوچوں میں گُم ہمت ہارنے کے بُہت قریب ہوتے ہیں کہ ؛ پھر اچانک کُچھ ایسے الفاظ پڑھنے کو مِل جاتے ہیں کہ ؛ ہمارا حوصلہ بحال ہو جاتا ہے ، دراصل یہ اللّہ پاک کی طرف سے ہوتا ہے ، اللّہ پاک ہمیں اُمید کی کرن تھما رہا ہوتا ہے ، اور پھر بیشک میرے رب کی چاہت تمام چاہتوں سے افضل ہے•

Ramal33
 

کامیابی پر مٹھائی مانگنے والے
تکلیفوں میں نظر نہیں آتے

Ramal33
 

خوابوں کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے- جان مارنی پڑتی ہے- لوگ مسئلوں کا آسان حل مانگتے ہیں، اور جب وہ نہ ملے تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں- اللہ تعالٰی کو وکٹم ہڈ بالکل نہیں پسند- ہمارے کچھ مسئلے ایسے ہوتے ہیں جن کو ٹھیک ہونے میں لمبا عرصہ لگنا ہوتا ہے، تو منفی لوگوں کی طرح اس عرصے کو مظلوم بن کے، اپنے دکھوں کی کہانیاں سنانے کے بجائے انسان کو آگے کے بارے میں اچھا سوچنا چاہئے- اسے اتنا مثبت بننا چاہئے کہ اس سے مثبت شعائیں پھوٹنے لگیں- وہ جہاں جائے، ان مثبت، خوشگوار روشنیوں کو بکھیرتا جائے-

Social media post
R  : Post by me - 
Ramal33
 

یہ نہ سوچیں کہ سب کی عزت کرنی ہے۔یہ طے کریں کہ کسی کی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دینا۔
یہ مت سوچیں کہ بہت اچھا کام کرنا ہے۔یہ ارادہ کریں کہ کسی بھی کام میں ڈنڈی نہیں مارنی اور جان نہیں چھڑانی۔
یہ مت سوچیں کہ مجھے قابل اعتبار کیسے بننا ہے۔ یہ طے کریں کہ کسی کا راز آگے نہیں دینا۔اور امانت میں خیانت نہیں کرنی۔
آپ نے اگر ہائی ویلیوز سیکھنی ہیں تو پہلے اپنے اندر سے low values نکالنی ہوں گی

Ramal33
 

اگر آپ ایک ہائی ویلیو انسان بننا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی اقدار اور اپنے اصول بھی اونچے رکھنے ہوں گے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کوئی خود پسند اور مغرور انسان بن جائیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے کچھ اٹل اصول بنائیں اور ان کے مطابق فیصلے کریں۔ اپنے اندر سے نیگیٹو ویلیوز نکالیں گے تو خودبخود مثبت ویلیوز آپ کا حصہ بن جائیں گی۔
یہ مت سوچیں کہ آج سے میں نے سچ بولنا ہے۔ یہ سوچیں کہ آج سے میں نے جھوٹ نہیں بولنا۔
یہ مت سوچیں کہ اپنے وعدے پورے کرنے ہیں۔ یہ طے کرنا ہے کہ ایسا وعدہ کرنا ہی نہیں ہے جو پورا نہ کر سکیں۔
یہ مت سوچیں کہ اب سے مجھے بہت صاف ستھرا رہنا ہے۔ یہ فیصلہ کرنا ہے کہ میں نے بدبودار اور میلا کچیلا نہیں رہنا۔
یہ نہ سوچیں کہ سب کا خیال رکھنا ہے۔یہ عزم کریں کہ کسی کو مشکل میں تنہا نہیں چھوڑنا۔

Ramal33
 

زندگی روز ایک نیا چیلنج لے کر آپکے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے ایسے میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں ،اللہ کے بندوں کی مدد میں لگے رہیں آپکے اپنے مسائل حل ہوتے جائیں گے اور ہمیشہ مثبت سوچیں ایسے لوگوں سے دور رہیں جو مشکل میں آپکو مزید پریشان کر دیں

Ramal33
 

Koi inspirational or leadership ki achi si book suggest Karen plz
😊

Ramal33
 

میں کہتا ہوں کہ جس کے پاس دوسرا آپشن ہوتا ہے وہ آپ کا نہیں ہوتا.....جس نے آپ کو چھوڑ جانے کا اِرادہ ہی کر لیا ہو وہ دروازے کی وِتھ(دراڑ) سے بھی نکل جائے گا.....اور جو آپ کے قریب آنے کا خواہشمند ہو گا وہ دراڑ سے بھی راستہ بنا لے گا__

Ramal33
 

وہ جو پہلی نظر پرتی ہے نا کعبہ پہ وقت تھم جاتا ہے پائوں اٹھ نہیں پاتے کے آگے بڑھیں بس دل چاہتا وہیں بیٹھ کے رویا جاۓ آنکھوں سے آنسو رواں ہوتے ہیں وہ لمحہ ہی زندگی کی حیات ہو جیسے..❤ 🌸خدا کرے وہ لمحہ مجھے نصیب ہو جاۓ... اور اللہ پاک آپ سب اور آپکے گھر والوں کو نصیب کرے
آمین..🌸❤

Ramal33
 

تینوں فکر اے یار پڑھائیاں دی
مینوں چھوڑ کے کہڑا جج لگسیں