Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

تمہارے بعد ہمیں وسوسوں نے گھیر لیا
کسی نے ہنس کے بلایا تو ڈر گئے افکار

Ramal33
 

سب بھکاری ہیں, سب کو مانگتا پڑتا ہے..کوئی عشق مانگتا, کوئی دنیا مانگتا ہے اور جو یہ سب نہیں مانگتا وہ خواہشات کا ختم ہونا مانگتا ہے

Ramal33
 

بس تعلق کا انتقال ہوا😭
زندہ دونوں طرف مُحبَّت ہے.

Ramal33
 

ہائے وہ شخص کہ جو نیند
کی وادی میں کہیں
تیری آواز سے بیدار ہو
اور تو نہ ملے

انسان ایسے بھی ہوتے ہیں
R  : انسان ایسے بھی ہوتے ہیں - 
جنگ بہتر ہے
R  : جنگ بہتر ہے - 
ہم چن سکتے ہیں
R  : ہم چن سکتے ہیں - 
Ramal33
 

بے دھیانی میں کبھی کاغذ کے ایک ٹکڑے پر میں نے تمھارا نام لکھا دیا تھا. معلوم ہے وہ کاغذ آج بھی میں نے کیوں سنبھال رکھا ہے !
مجھے اُس کاغذ پہ تمھارا عکس اُبھرتا نظر آتا ہے ۔ تصویر بنتی نظر آتی ہے ۔ تمھاری خُوشبو معطر کرتی ہے ۔
اور تمھیں لگتا ہے تمھیں بھول جائیں گے ہم !💔

شیطان بھی گھبراتا ہو گا
R  : شیطان بھی گھبراتا ہو گا - 
تو رب ذلجلال ہے
R  : تو رب ذلجلال ہے - 
وہ بہترین مصور ہے
R  : وہ بہترین مصور ہے - 
ہاہاہا کیا چل رہا ہے
R  : ہاہاہا کیا چل رہا ہے - 
Ramal33
 

ہنستی تو بہت ہوں خوش کب ہوئی تھی یہ یاد نہیں🖤🥀

انسان بھی کیا چیز ہے
R  : انسان بھی کیا چیز ہے - 
Ramal33
 

محبتیں بانٹنے والے خود پیاسے ہی رہتے ہیں __ کیوں کے دنیا یہ سمجهتی ہے ان کو تو محبت کی ضرورت ہی نہیں __ ان کے پاس تو محبتوں کے خزانے موجود ہیں ___ بجتے ڈهول کے اندر کون دیکهے ....

Ramal33
 

DiL AaKhir Thak Haar Ke Yaro Ham Ne Bhi Tasleem Kiya,,,*
Apni Zaat Se Ishq Hai Sacha Baqi Sab Afasane Hain..!!

Ramal33
 

DiL AaKhir Thak Haar Ke Yaro Ham Ne Bhi Tasleem Kiya,,,*
Apni Zaat Se Ishq Hai Sacha Baqi Sab Afasane Hain..!!

Ramal33
 

Haaye Aadab-E-Mohabbat Ke Taqazay SAGHIR,,,*
Lab Hilay Aur Shikayaat Ne Dam Tor Diya..!!

Hasad MN kch Na pao gy
R  : Hasad MN kch Na pao gy - 
Ramal33
 

" میرے پاس جتنی محبت تھی،
وہ میں نے تم سے کرلی ،
باقی مجھے ہر شخص سے
کوفت ہوتی ہے "