Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

اک نواب زادی سی ہوں
مگر دل کی بہت سادی سی ہوں

Ramal33
 

مدتوں باد پوچها کسی نے اب کہاں رہتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔
�ھم نے بھی بڑی سادگی سے کہا اپنی اوقات میں۔۔

Ramal33
 

میری بد دعا ہے کہ،
تقدیر بھی تمہارے ساتھ کوئ ایسا کھیل کھیلے کہ دل ٹوٹنے کی تکلیف تمہاری روح کو جلا کر راکھ کر دے

Ramal33
 

*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے

Ramal33
 

احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ
آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی

Ramal33
 

جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں 💔🙂🔥

Ramal33
 

وہ کیا چیز ہے جو محبت میں برداشت نہیں ہوتی
جدائی
جھوٹ
غربت

Ramal33
 

جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو تو یقین جانیں آپ سکون میں نہیں رہ سکتے

Ramal33
 

🌷🌷مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے🌷🌷
🌷یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتے ہیں

Ramal33
 

یہ اداس شاعری میں یوں ہی نہیں لکھتی ....
جب ٹوٹتی ہوں تو لفظوں میں بکھر جاتی ہوں

Ramal33
 

اب پریشانی کی نوبت بھی نہیں آتی ہے
کچھ رویے کبھی حیران کیا کرتے تھے

Ramal33
 

بچھڑ کے تجھ سے یہ سوچوں کہ دِل کہاں جائے؟
سحر اُداس کرے شام رائیگاں جائے .. 🖤

Ramal33
 

مرے حافظے کا یہ حال وجہ ملال ہے
مرے چارہ گر مجھے یاد آ، میں اداس ہوں!

Ramal33
 

میرا یہ حال دیکھ لیتی تو
میری ماں تجھ کو بد دعا دیتی

Ramal33
 

بد دعا ،ہے تو بد دعا ہی سہی
اس شخص کو میری محبت کے سوا کسی محبت میں سکون نہ ملے

Ramal33
 

ہم نے جس کو چاہا اس نے بھی چاہا کسی اور کو
خدا کرے وہ جسے چاہے وہ بھی چاہے کسی اور کو

Ramal33
 

عشق کے حادثات اکثر سائیں
جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں

Ramal33
 

شکوہ بھی کیا کرتے ہم کہاں کے سچے تھے

Ramal33
 

جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بےچین رکھتے ہیں-🌸💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘

Ramal33
 

اسی اجڑے لوک مقدراں دے
ویران نصیب دا حال نا پُچھ
توں شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نا پُچھ