کبھی کبھی زندگی ہمیں بچوں کی طرح رونے پہ مجبور کر دیتی ہے بہت تکلیف ہوتی ہے جب ہم کسی کے سکون کی خاطر اتنا سب کرتے ہیں اور وہ آسانی سے ہمیں خون کے آنسو دے دیتا ہے
حاسد اپنی جلائی ہوئی آگ میں خود ہی جلتا رہتا ہے- اسے سوائے موت سے چھٹکارا نہیں مل سکتا - حسد بزات خود ایک بہت بڑا دشمن ہے اور یہ حاسد کے پیچھے لگا رہتا ہے لہذا حسد کو بد دعا دینا فضول ہے کیونکہ وہ خود ہی اپنی لگائی ہوئی آگ میں جل جائے گا