وفاں کریسیں وفاں کریساں
جے میرا بنڑیوں تا تیرا بنڑساں
جے یاد رکھسیں تاں مہربانی
ویسار چھوڑیں تاں مسئلہ کوئی ںئی
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح جدا ہوے تم ہم سے
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ،ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
تیری چاھت میں ھم ذلیل ھو رھے ھیں
میں جاگ رھی ھوں باقی سو رھے ھیں
〰️🔸🔶 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ 🔶🔸〰️
〰️🔸🔶 دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے، نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے، بس رحم اور کرم کے پردوں سے ہم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے۔ 🔶🔸〰️
محبت یہ تو نہیں کہتی
کہ کسی کو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو
سنو!!
مجھ سے نہیں ہوتا
دلیلیں دوں
مثالیں دوں___
میری آنکھوں میں لکھا ہے
مجھے تم سے محبت ہے__
ایک میں ہوں کہ گجرے کے لیے پاگل ہوں
ورنہ ہر لڑکی کو سونے کا کڑا بھاتا ہے
"آج بھی"
میں آج بھی ویسی ہی ہوں
تتلیوں سے کھیلنے والی
پرندوں سے محبت کرنے والی
چاند تاروں سے باتیں کرنے والی
اندھیروں میں اداس ہو جانے والی
خزاوں سے عشق کرنے والی
جب آنکھیں اور دل مل کر روئیں تو دکھ ہوتا ہے.
لیکن جب دل روئے اور آنکھیں اس کا ساتھ نہ دیں،
تو بہت زیادہ دکھ ہوتا ہے
محبت آپکو بتاتی کہ آپ کون ہیں آپکی اوقات کیا ہے برداشت کتنی ہے آپ کتنےاعلی ظرف ہیــــــــں مانگنا گڑگڑانا جھکنا عزت نفس گرانا کیا ہوتا ہے؟؟؟
محبت عقلمند لوگوں کےساتھ زیادہ دیر تک نہیــں چل سکتی محبت کے لئے بیوقوف ہونا ضروری ہے عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں خسارہ دیکھ کر راستہ جلد بدل لیتے ہیں
میں ہوں فطرت کی لاڈلی بچی ۔۔۔۔
چاند مانگوں تو بن لئے نہ ٹلوں
جو اُداس ہیں تیرے ھِجر میں ، جنھیں بوجھ لگتی ہیے زندگی
اُنہیں دیکھ کر سرِ بزم یوں ، تیرا منہ چُھپانے کا شُکریہ
کبھی کسی کو مکمل میسر نہ اؤ،
یقین کرو ذلیل ہوجاؤ گے
" ہر چیز کو ضِد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ،
تو اِس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہو سکتی
ضد پر آؤں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دوں
پتہ نہیں وہ عشق زادا کس گمان میں ہے
نظریں نیچے کرکے چلنا ایک تو حیا کی نشانی ہے اور دوسرا____☺️💕🌾
کبھی کبھی پیسے بھی مل جاتے ہیں___
اوکھا وقت وی لنگھ ویندے شاکر
گالھیں لکھیاں ہاں تے ویندین
جیویں تیز ہوا دے جھونکے وچ
بھا کہیں پاسے دھوں کہیں پاسے
ایویں شاکر اج دی سنگت وچ
دل کہیں پاسے منہ کہیں پاسے
تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain