Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

نٸے برس میں محبت اب نٸی کریں گے
تمھارے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے
😂

Ramal33
 

یقین جان لے اے دوست مسئلے تیرے
عزا کے فرش پہ دو آنسوؤں کی مار ہیں بس

Ramal33
 

👈اب درد کی چادر اوڑھ کر سو چکی ہے روح میری ❤
💫آ کر لے جا اٹھا کر اپنی خیر خواٸیاں مہربانیاں سب🌟

Ramal33
 

یکطرفہ اگر ھوتی تو بات اور تھی❗
دکھ یہی ھے کہ اقرار اس نے بھی کیا تھا_

Ramal33
 

جس مچھلی کا منہ بند ہو وہ شکار نہیں ہو سکتی ، لہذا اپنا منہ بند رکھیں تاکہ تمہاری کامیابی باتیں کر سکے

Ramal33
 

کسی کی خاطر نہ جیو ،
غمگین ترین انسان وہ ہیں جن کے لئے دوسروں کا رویہ بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہو

Ramal33
 

جب آپ چڑیا کو دانہ کھلانے کی کوشش کریں گے تو وہ راہ فرار اختیار کرے گی ، کیونکہ وہ جانتی ہے آزادی دانے اور باجرے سے زیادہ قیمتی ھے

Ramal33
 

ماضی کا افسوس اور مستقبل کا خوف وہ چور ہیں جو ہمارے حال کے لمحات کی خوشی کو چھین لیتے ہیں

Ramal33
 

" کِسی سے مِل نہ سکو تو خُدا کا شُکر کرو ،*
*کِسی سے مِل کر بِچھڑنا بڑی اذیت ہے!

Ramal33
 

" جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھ پانی سے بھر جائے ، منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں ، اور چہرے پر ربردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے ، تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا ۔

Ramal33
 

بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس پیسے 💸 کی دولت بھلے کم ہو لیکن اس کے دل 💓 احساس اور محبت کی دولت سب سے زیادہ ہو جو کبھی کسی کا برا نہ چاہے اور نہ کرے،جس کے دل ❤️ میں اللہ کا ڈر ہو اور اپنوں کے لئے محبت ہو

Ramal33
 

اٹھا کر پھینک دیں اپنی زندگی سے ہر اس شخص کو جو آپ کے زہنی سکون کے لیے خطرہ ہے اور جس کے لئے اپ کا ہونا اور نہ ہونا برابر ہے

Ramal33
 

"بہت خیال رکھتے ہیں سب اس کا ۔۔سونے کا گھر بنوایا ہے اس کے لیے ۔۔۔۔۔۔"
مکالمہ جاری تھا
اور ادھر قید پرندہ پنجرے کی مضبوط سلاخوں سے سر ٹکرا کر اپنے مرنے کی سبیل کر رہا تھا۔۔۔

Ramal33
 

داستاں ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے

Ramal33
 

اس دنیا میں
صرف انسان ہونا کافی نہیں ھے
اِنسان کے اندر اِنسانیت
کا ھونا بھی ضروری ھے

Ramal33
 

بات اگر اوقات تک آ پہنچی تو.
تیری کتنی ہے وہ ہم بتائیں گے

Ramal33
 

مجبور نہیں کریں گے تمہیں بات کرنے پر،
اگر چاہت تمہیں بھی ہوتی دل تمھارا بھی کرتا

Ramal33
 

تم سے خاک الجھے گی
حالات سے الجھی ہوئی لڑکی

Ramal33
 

میرا کارنامہ زندگی ، میری حسرتوں کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں ، وہ ہوا نہیں ، . یہ ملا نہیں ،وہ رہا نہیں

Ramal33
 

اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ یہ دُنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے